counter easy hit

news

جعلی خبروں کا ہتھیار

جعلی خبروں کا ہتھیار

مقابل کو زیر کرنے کے لیے دروغ گوئی اور پراپیگنڈے کے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔کوٹلیہ ارتھ شاستر میں تقریباً 320قبل مسیح میں اسے ریاستی حکمت عملی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ دورحاضر میں پاک فوج اور آئی ایس آئی افترا پردازی کی ایسی ہی مہمات کے نشانے پر رہی […]

شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے

شردھا کپور کے ساتھ دوستی کی خبروں سے فرحان اختر تنگ آگئے

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکارواداکارفرحان اختر کا نام گزشتہ عرصے سے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے تاہم اب اداکارایک بارپھر شردھا کپورکا نام اپنے ساتھ جوڑنے والوں پربرہم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان اختر کا نام اہلیہ کوطلاق دینے کے بعد مختلف اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم سب سے […]

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

دلیپ کمار کی وفات کی جھوٹی خبریں، سائرہ بانو تنگ آگئیں

لاہور: عظیم اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی اہلیہ ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو اپنے خاوند کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی غلط اوربے بنیاد خبروں کا جواب دیتے دیتے تنگ پڑنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر ’’وائرس‘‘ سے بھی تیز پھیلنے والی من گھڑت خبروں کے بارے میں جونہی دنیا بھر میں بسنے والے […]

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]

مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔ چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو محمد عامر جلد ہی باپ بننے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال 20 ستمبر کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نرجس سے […]

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے

 یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر خوشگوار اضافہ ،ملک کے ممتاز صحافی ومایہ ناز قانون دان اور سابق ایم این اے اصغر علی مبارک ایڈووکیٹ آج سے یس اردو نیوز ٹیم کا حصہ بن گئے اسلام آباد(یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کی ٹیم میں یوم آزادی کے […]

پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

پیرس(یس اردو نیوز)پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اس موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنماﺅں قاری فاروق احمد، سابق صدرخان زاہد، چوہدری محمد رزاق ڈھل، راﺅ عارف ندیم اوررانا شاہد ریاض نے ان سے افسوس کا اظہار کیا […]

’’مسٹر بین‘‘ کے مرنے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل

’’مسٹر بین‘‘ کے مرنے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: برطانیہ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹکنسن المعروف مسٹر بین کی موت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے ان کے مداح سخت صدمے کا شکار ہوگئے۔ 62 سالہ برطانوی مزاحیہ اداکار رووان ایٹکنسن اپنے کردار ’’مسٹر بین‘‘ کی بدولت دنیا بھر میں مشہور ہیں اور بچے بڑے سب ہی ان کی منفرد […]

ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ ملکہ سلطانہ اصغر

ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ ملکہ سلطانہ اصغر  پیرس […]

ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ جاوید بٹ

ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ جاوید بٹ پیرس (یس اردو […]

صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 3 ’راجہ علی اصغر صاحب‘ کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ہیں۔نماز جنازہ کل شام 5 بجے بروز منگل موضع ہرڑ چنگا بنگیال گوجر خان میں ادا کی جائے گی۔۔

صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 3 ’راجہ علی اصغر صاحب‘ کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ہیں۔نماز جنازہ کل شام 5 بجے بروز منگل موضع ہرڑ چنگا بنگیال گوجر خان میں ادا کی جائے گی۔۔

صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 3 ’راجہ علی اصغر صاحب‘ کی والدہ محترمہ وفات پا گئ ہیں۔نماز جنازہ کل شام 5 بجے بروز منگل موضع ہرڑ چنگا بنگیال گوجر خان میں ادا کی جائے گی۔۔ پیرس(یس اردو نیوز)صدر مسلم لیگ ن فرانس اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی […]

پیرس، ممتاز لیگی راہنما راجہ علی اصغر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کی والدہ کی وفات پر قاری فاروق احمد، چوہدری افضل لنگاہ، میاں جعفر اقبال خونن، ممتاز پکھووال اور محمد اعظم چوہدری کا اظہار افسوس

پیرس، ممتاز لیگی راہنما راجہ علی اصغر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کی والدہ کی وفات پر قاری فاروق احمد، چوہدری افضل لنگاہ، میاں جعفر اقبال خونن، ممتاز پکھووال اور محمد اعظم چوہدری کا اظہار افسوس

پیرس، ممتاز لیگی  راہنما راجہ علی اصغر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کی والدہ کی وفات پر  قاری فاروق احمد، چوہدری افضل لنگاہ، میاں جعفر اقبال خونن، ممتاز پکھووال اور محمد اعظم چوہدری کا اظہار افسوس فرمائیں اور ان کےلواحقین اور بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور یہ غم برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطا […]

نیوز لیکس معاملہ؛ سابق پی آئی او راؤ تحسین نے برطرفی چیلنج کردی

نیوز لیکس معاملہ؛ سابق پی آئی او راؤ تحسین نے برطرفی چیلنج کردی

اسلام آباد: نیوز لیکس معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں عہدے سے برطرف کئے گئے سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسرراؤ تحسین نے اپنے خلاف ہونے والی انضباطی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ راؤ تحسین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی وزارت اطلاعات و داخلہ اور وزیراعظم کے […]

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے متعلق پالیسی مزید سخت کر سکتی ہے، خبر ایجنسی

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے متعلق پالیسی مزید سخت کر سکتی ہے، خبر ایجنسی

ایک غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سےمتعلق پالیسی مزید سخت کرسکتی ہے، پالیسی سخت کرنےکی وجہ افغان طالبان کی مبینہ محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے شناخت ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بیان دیا ہے کہ امریکا پاکستان سے افغانستان پرحملوں […]

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

 اسلام آباد: اعلٰی ترین سول اور عسکری قیادت کے درمیان ڈان لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے طویل ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے، وزیر اعظم اور آرمی چیف […]

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جوحال نیوز لیکس کا کیا وہی پاناما کیس میں ہوگا لہٰذا نوازشریف کی موجودگی میں کسی جے آئی ٹی اورکمیشن کا فیصلہ درست نہیں آسکتا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں سیکیورٹی گفتگو کو […]

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں : اعتزاز احسن

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر وزیر داخلہ غلط بیانی کر رہے ہیں ۔۔جسٹس عامر رضا نے کوئی شرط نہیں رکھی ہوگی ۔کوئی جج یہ نہیں کہہ سکتا  کہ متفقہ فیصلہ آیا تو رپورٹ پر دستخط کروں گا ۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے […]

کراچی ڈوبنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ڈی جی میٹ

کراچی ڈوبنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ڈی جی میٹ

ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ کراچی ڈوبنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کراچی کو سمندر سے کوئی خطرہ نہیں۔ عالمی یوم موسمیات کے سلسلے میں محکمہ موسمیات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ کراچی کو سمندر سے کوئی خطرہ نہیں، ایک […]

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مجھے ہیتھرو ایئرپورٹ پر نہیں روکا گیا ، ایئرپورٹ پر روکے جانے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام نے قومی کرکٹر اور فاسٹ بولر محمد عامر سے تقریبا آدھے گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے تاہم محمد عامر نے ایسے کسی بھی واقعے کی […]

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟

فیس بک ‘نیوز فیڈ’ کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ فیس بک کو لگتا ہے کہ صارفین کے لیے ایک نیوزفیڈ کافی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنی موبائل ایپ میں سیکنڈری نیوزفیڈ کا تجربہ شروع کردیا ہے۔جی ہاں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس میں فیس بک ایپ کے بِیٹا ورژن میں […]

‘اپنی موت کی خبروں کو مذاق سمجھا’

‘اپنی موت کی خبروں کو مذاق سمجھا’

بولی وڈ کی معروف اداکارہ فریدہ جلال کے انتقال کی خبریں گزشتہ روز سے گردش کر رہی تھیں، تاہم 67 سالہ فریدہ زندہ سلامت اور بالکل صحت مند ہیں۔ انتقال کی جھوٹی خبروں کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ نے فوری طور پر انہیں بے بنیاد قرار دیا۔ ڈی این اے کی […]

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

سانحہ سہون:خود کش حملہ آورکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں نشاندہی

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں حملہ کرنے والے مبینہ بمبار کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں نشاندہی ہوئی ہے ، حملہ آور نے چیکنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا اور بغیر تلاشی اندر داخل ہوگیا۔آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ 99 فیصد یہی حملہ آور ہے ، ان کا کہنا ہے کہ حملے […]

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فرانس میں فیس بک اور گوگل نے خبر رساں اداروں کے ساتھ مل کر جھوٹی خبروں اور جعلی پوسٹوں کو روکنے کے لیے مل کر کام شروع کردیا۔ نیا رپورٹنگ فیچر خبروں میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، فیس بک گزشتہ ماہ جرمنی میں بھی یہ کام شروع […]

حافظ سعید کی نظربندی نیوز لیک کی ہی کڑی ہے

حافظ سعید کی نظربندی نیوز لیک کی ہی کڑی ہے

ہرچند یہ اچنبھے کی بات نہیں کہ چند ہی ماہ پیشتر حکمران لیگ نے نیوز لیک سکینڈل کی چھاچھ اندیشوں کی چھلنی میں بھر بھرکر بسروچشم یوں اڑائی کہ بڑے بڑے بقراطوں کو بھی ریوڑی کے پھیر میں ڈال دیا مگر اس صورتِ حرام کے پیچھے جس شیطان کی تھوبڑی تھی،اس کی زیب وزینت بھی […]