counter easy hit

فیس بک اور گوگل کی جعلی خبروں کیخلاف مہم

فرانس میں فیس بک اور گوگل نے خبر رساں اداروں کے ساتھ مل کر جھوٹی خبروں اور جعلی پوسٹوں کو روکنے کے لیے مل کر کام شروع کردیا۔

Campaign against fake news of facebook and google

Campaign against fake news of facebook and google

نیا رپورٹنگ فیچر خبروں میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، فیس بک گزشتہ ماہ جرمنی میں بھی یہ کام شروع کرچکی ہے، لیکن فرانس میں شروع کی جانے والی یہ مہم زیادہ جامع ہے کیونکہ اس میں صرف فیس بک اور گوگل ہی نہیں بلکہ اے ایف پی سمیت فرانس کا مین اسٹریم میڈیا بھی شامل ہے۔ اس مہم کا مقصد فرانس میں اپریل میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کسی بھی غلط معلومات کو اثر انداز ہونے سے روکنے کو یقینی بنانا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website