ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ جاوید بٹ
ہر دلعزیز لیگی راہنما ’راجہ علی اصغر‘ کی والدہ محترمہ کی وفات پران کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ جاوید بٹ پیرس (یس اردو نیوز) سابق صدر مسلمل لیگ ن فرانس نے اپنے دیرینہ دوست اور مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی والدہ کی وفات پر ان کے بھائیوں اور تمام اہلخانہ کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راجہ علی اصغراور ان کے اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے اور یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 201
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276