counter easy hit

Nations

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

بجلی کے بلوں پر ٹیکس ۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ سے قوم کا دل خوش کردینے والی خبر آ گئی

لاہور؛چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بجلی کے بلوں پر ٹیکسز سے متعلق نوٹس لینے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے بجلی کے بلوں پرٹیکسزسے متعلق نوٹس لینے کاعندیہ دے دیا،چیف […]

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

واشنگٹن: فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے ملک اسرائیل کی حمایت میں امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ ہوگیا۔  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف محاذ بنالیا ہے، انسانی حقوق کونسل اپنے مقاصد کے حصول میں […]

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

افغان فضائیہ کے حملے میں مدرسے کے 30 بچے جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

کابل: اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ ماہ مقامی مدرسے پر راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 30 بچوں سمیت 36 افراد جاں بحق جبکہ 71 زخمی ہو گئے تھے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اہنی رپورٹ […]

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، ریجیکٹ ایم کیوایم مہم چل پڑی

کراچی: متحدہ کے گڑھ میں متحدہ کا دفتر بند، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا، ‘کراچی ریجیکٹ ایم کیو ایم’ ٹویٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔ ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ […]

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پائیدار امن کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ملاقات میں […]

مسلمان ممالک کی اقوام متحدہ

مسلمان ممالک کی اقوام متحدہ

اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گے یقینا ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان کو بتائے گا انھوں نے کیاکچھ کیا ہے”(الانعام ١٥٩)اللہ اتحاد کو پسند کرتا ہے اور تفرقے سے […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔  اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ […]

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان کی تاریخ میں قائدِاعظم محمد علی جناح کے بعد حقیقی معنوں میں اگر کسی کو عوامی لیڈر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو وہ نام ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور اس پاکستان کو سنوارنے کی جدوجہد ذوالفقار علی بھٹو نے کی۔ ان کی سیاست کو […]

قوموں کی خوشحالی کے لیے تفریح کتنی اہم ہے؟

قوموں کی خوشحالی کے لیے تفریح کتنی اہم ہے؟

25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کرکٹ شائیقین کی ایک بڑی تعداد نے اپنے پرجوش نعروں ، جوش اور ولولے سے پورے پاکستان کو ایک پر امن پاکستان کا چہرہ دکھایا۔ کتنے ہی سال بعد کراچی کے باسیوں کو قتل و غارت، بھتہ وصولی، جبری گمشدگیوں اور سیاست سے ہٹ کر اپنے شہر […]

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوش اقوام کی فہرست میں پاکستان کا پہلا نمبر کیوں نہیں؟

خوشی کیا ہے؟ کسی شاعر کا خواب، موسم گل میں کسی کلی پر شباب، ساون کی پہلی بارش میں مور کا ناچ، حبس زدہ رت میں باد سحری کا ٹھنڈا جھونکا، ابر بہار میں کوئل کی کوکو، پہاڑی جھرنے کا مترنم شور، آسمان میں تیرتے بادل، کالی گھٹاؤں کے برسنے کے بعد ست رنگی دھنک، […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

زندہ قومیں چیلنجوں کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کرتی ہیں، دفتر خارجہ

زندہ قومیں چیلنجوں کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کرتی ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ زندہ قومیں چیلنجوں کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کرتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا امریکی صدرکی ٹویٹ سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ گوادر یا نواحی علاقوں میں فوجی اڈے بنانے سے متعلق چین کی کوئی درخواست نہیں ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

پاکستانی قوم کا ’ٹیلنٹڈ‘ زکوٹا جن بیوروکریٹ

پاکستانی قوم کا ’ٹیلنٹڈ‘ زکوٹا جن بیوروکریٹ

گزشتہ چند سال کے دوران پاکستانی بیوروکریسی میں جو ’’ٹیلنٹڈ‘‘  لوگ سامنے آئے، ان کی کارکردگی چھپائے نہیں چھپتی۔ ایک تاریخ رقم ہورہی ہے کہ کیسے اس ملک کو ’’آٹو پائلٹ‘‘ اور ’’خدا بھروسے‘‘ چھوڑا ہوا ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ سبھی ’’ٹیلنٹڈ‘‘ تھے، کچھ سرپِھرے ایسے بھی تھے جو اس ’’عظیم غول‘‘ میں شامل […]

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

شام میں کیمیائی حملہ بشار حکومت نے کیا، اقوام متحدہ کی تصدیق

نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں بشار الاسد حکومت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں برس شام کے علاقے خان […]

ایران کے جوہری معاملے میں اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں: اقوام متحدہ

ایران کے جوہری معاملے میں اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں: اقوام متحدہ

نیو یارک: ایران کے نیوکلئیر میزائل تجربات کا معاملہ، اقوام متحدہ نے قرارداد کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، تہران کے پندرہ کونسل ممبران سے جواب طلب کر لیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ ایران کو مجموعی طور پر اپنے جارحانہ، غیر […]