counter easy hit

national assembly

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری

تحریر: حبیب اللہ قومی اسمبلی اور سینٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 247ارکان جبکہ سینٹ میں 78ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ […]

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئین میں 21 ویں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔بل کی منظوری […]

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

آئین میں ترمیم دہشتگردوں کیخلاف ہے کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے، آئین میں ترامیم دہشتگردوں کے خلاف ہے کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے خلاف نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ […]

فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور

فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ایک گھنٹے کی تاخیر سے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے […]

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں: چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنائی جا رہی ہیں، ان میں عام افراد کے ٹرائل نہیں ہونگے۔ ” جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں۔ ملٹری کورٹس کا مقصد […]

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہوگی جبکہ بحث میں شرکت کے لئے وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہو رہی ہے۔ بلوں کا مقصد دہشت گردی ، پاکستان کے خلاف […]

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے […]

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دیگر پارلیمانی رہنمائوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں واپس آنے کے بار بار مطالبے پراے پی سی کے اختتام سے قبل ہی اٹھ کرچلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں شریک تمام پارلیمانی رہنمائوں نے عمران خان سے قومی اسمبلی میں واپس […]

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس، اپوزیشن برہم، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس، اپوزیشن برہم، سینیٹ اور قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان نے اضافی جی ایس ٹی کیخلاف نعرے بازی کی۔ اس کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان واک آوٹ کر گئے۔ سینیٹ کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات میں سیلز ٹیکس میں پانچ فیصد اضافے پر حکومت کو سخت […]

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ڈالے […]

نواز شریف وفاق اور عمران کے پی میں ناکام ہو گئے، خورشید شاہ

نواز شریف وفاق اور عمران کے پی میں ناکام ہو گئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق میں نوازشریف اور خیبرپختونخوا میں عمران خان ناکا م ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے زیراہتمام آئی ڈی پیز کو سامان بھجوائے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہےکہ جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم بھی قومی اسمبلی میں آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ دھرنے کے وقت ہمیں استعمال کرکے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں […]

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ عمران خان سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ میں نے اپنے حلقے […]

1 3 4 5