counter easy hit

ساہیوال کے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے

Sahiwal's DPO Captain Retired Mohammad Ali Zia replaces SHOs of various police stationsساہیوال کے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے

ساہیوال: (چوہدری منیر احمد ساجد) سب انسپکٹر محمد اشرف بھٹی کو تھانہ کسووال سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم تعیناتی کا حکم سب انسپکٹر اعجاز اسلم کو تھانہ سول لائنز سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ کسووال تعینات کردیا گیا سب انسپکٹر محمد لقمان کو چوکی محمد پور سے ایس ایچ او سول لائنز تعینات کر دیا گیا