counter easy hit

milk

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافے کا نوٹیفکیشن جاری

 کراچی: شہری انتظامیہ نے کراچی کے صارفین پرڈیری بم گراتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیاہے۔ کمشنر ہاؤس میں گزشتہ روز اسٹیک ہولڈز کے اجلاس کے بعد نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں دودھ کی ڈیری پرائس74.50 روپے فی لیٹرہول سیل قیمت 79 روپے لیٹر جبکہ خوردہ […]

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاورمیں بکنے والا پچاس فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہے۔ ملک ٹیسٹنگ لیبارٹری میں دودھ کے نمونے چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ دودھ میں نہ صرف پانی ملایا جاتا ہے بلکہ دودھ کو گاڑھا کرنے کےلئے کیمیکل کا استعمال بھی کیاجارہا ہے۔ تاہم ضلعی حکومت کی جانب سے تاحال لیبارٹری کو مطلوبہ فنڈز نہ مل […]

پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران خان

پاناما کیس؛ دو ہفتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شواہد کی روشنی میں پاناما کیس میں دو ہفتوں کے دوران دودھ کا […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

لاہور:مضرصحت دودھ پرسپریم کورٹ کا سخت ایکشن

لاہور:مضرصحت دودھ پرسپریم کورٹ کا سخت ایکشن

مضر صحت دودھ پرسپریم کورٹ نے سخت ایکشن لے لیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بندشیں کھول دیں، ڈی جی نورالامین کو پورے صوبے میں عدالتی نمائندے کے طور پر جانے اور دودھ کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا، جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ دودھ کی خرابی کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نامزد چیف […]

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

دودھ اورلہسن کے شربت کے وہ فوائد جس سے آپ لاعلم تھے

کراچی: دودھ میں لہسن ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب آپ کو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بیماریوں اور صحت کے لاتعداد مسائل سے چھٹکارا دلائے گا۔ دودھ میں لہسن ملانے کا خیال شاید آپ کو عجیب سا لگے اور آپ یہ بھی سوچیں کہ ایسا کرنے سے دودھ پھٹ جائے گا لیکن ایسا نہیں […]

’دودھ نہ نکالنے پر گائے بیمار ہو جاتی ہے‘

’دودھ نہ نکالنے پر گائے بیمار ہو جاتی ہے‘

تو ہوا یوں کہ انڈیا میں لالو پرساد یادو نے، جو کہ انڈیا کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ اور انڈین ریلوے کے وزیر رہ چکے ہیں، آج ایک ٹویٹ میں انڈین ریلوے کو درپیش اقتصادی مسائل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کے بارے […]

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

لاہور میں لاکھوں لیٹراضافی دودھ کہاں سے آتا ہے؟

پنجاب بھر سےروزانہ لاہور لائے جانے والے دودھ کی مقدار4 لاکھ لیٹر تک ہوتی ہے، مگر شہر بھر میں اسی روزاسے 80 لاکھ لیٹر تک بڑھا کر فروخت کر دیا جاتا ہے ، لاکھوں لیٹرکا یہ اضافی دودھ کہاں سے آتا ہے ؟ یہ دودھ ہی ہوتا ہے یا کچھ اور؟ ، متعلقہ محکمے اور […]

گائے کی فریاد

گائے کی فریاد

تحریر : احمد نثار یہ لوگ بھی عجیب ہیں، کوئی میرے پیچھے پوجنے کے لیے پڑ جاتا ہے تو کوئی کاٹ کھانے کے لیے۔ گویا کہ ان کا خیال ہے کہ پروردگار ان کو دنیا میں مجھے پوجنے کے لیے بھیجا ہے اور انہیں مجھے کاٹ کھانے کے لیے۔ گائے بڑ بڑا رہی تھی۔ میرا […]

غرض کے کتے

غرض کے کتے

تحریر:جاوید چوہدری بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں […]

سرعام اقرار

سرعام اقرار

تحریر : عقیل خان صحافت کسی بھی معاملے پرتحقیق اور پھر اسے پرنٹ یا الیکٹرونکس میڈیا کی شکل میں قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔ صحافت پیشے سے منسلک لوگوں کو صحافی کہتے ہیں۔ صحافت زندگی کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کو مقدس پیشہ بھی کہا جاتا ہے ۔صحافت ایک […]

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی دودھ انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے۔ دودھ نہ صرف ایک مکمل غذا ہے بلکہ شفاء بھی ہے۔ ہمارے پیغمبرۖ کی پسندیدہ ترین غذاؤں میں دودھ بھی شامل ہے۔ دودھ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے، یہ انسان کی اولین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے […]

حکمران کس کے ساتھ

حکمران کس کے ساتھ

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس،دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اورچائے کی […]

جوڈیشل کمیشن نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دیا ہے

جوڈیشل کمیشن نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر دیا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا، جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم، چیف آرگنائزر یورپ شمروز الہی گھمن، صدر یوتھ ونگ ذوالفقار عباسی اور جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ رضوان گھمن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خاں کو […]

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]