counter easy hit

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹراضافے کا نوٹیفکیشن جاری

 کراچی: شہری انتظامیہ نے کراچی کے صارفین پرڈیری بم گراتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیاہے۔

Notification issued of Increase 5 rupees per liter milk price in Karachi

Notification issued of Increase 5 rupees per liter milk price in Karachi

کمشنر ہاؤس میں گزشتہ روز اسٹیک ہولڈز کے اجلاس کے بعد نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں دودھ کی ڈیری پرائس74.50 روپے فی لیٹرہول سیل قیمت 79 روپے لیٹر جبکہ خوردہ قیمت 85 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے 2 ماہ قبل ہی دودھ کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا تھا جس کے بعد شہر بھر میں تازہ دودھ 86 سے 90 روپے فی لیٹر فروخت کیاجارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website