counter easy hit

Karachi.

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی: کورنگی میں مکان کی چھت گرگئی، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]

کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا

کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا

کراچی میں تیل سپلائی کرنے والی کمپنی شیل کے کچھ پمپس پر ایندھن کی قلت کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق معیاری ٹینکرز کی تعداد کم ہونے پر سپلائی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث بعض پمپس پر ایندھن کی قلت کی کمی کا سامنا ہے اور  صارفین کو مشکلات […]

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے […]

کراچی: آتشزدگی کے بعد فیکٹری منہدم

کراچی: آتشزدگی کے بعد فیکٹری منہدم

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے 4 گھنٹے کے بعد بجھا دی گئی،آگ کی شدت کے باعث فیکٹری مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ ابتدائی طور پر آگ پر قابو پانے کے لیے 5 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا تاہم آگ […]

کراچی: مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی میں پولیس نے کارروائیاں کرکے ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ کے واقعات میں 2افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ منگھوپیر میں مری گوٹھ میں فائرنگ سے رحیم بگٹی نامی شخص ہلاک ہوگیا،واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بنارس کے قریب فائرنگ سے 30سالہ عمران زخمی […]

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

کراچی: تیز بارشوں سے شہر کی اہم عمارتوں کے اطراف پانی جمع

جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]

کراچی: مون سون بارشیں، 354عمارتیں خطرناک قرار

کراچی: مون سون بارشیں، 354عمارتیں خطرناک قرار

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم کر دیا گیا، ایس بی سی اے ٹیکنیکل کمیٹی نے 354 مارتیں خطرناک قرار دیتے ہوئے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں اور مالی نقصان کے تحفظ کیلئے عمارتوں کو فی الفور خالی کردیاجائے۔ ڈائریکٹر جنرل آف سندھ بلڈنگز آغا مقصود عباس کی […]

کراچی: سپر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: سپر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں شارع فیصل اسٹار گیٹ کے قریب سپر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ سپر مارکیٹ کے جنریٹر روم میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی جانب سے بروقت ریسکیو آپریشن کے […]

کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند

کراچی: واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند

چار پروازیں منسوخ، متعدد التوا کا شکار، مسافروں کو عید پر آبائی علاقوں کو روانگی میں مشکلات کا سامنا کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے باعث قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے ، چار پروازیں […]

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

کراچی: سینٹرل جیل سے دو ملزموں کا فرار، سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری

مقدمات کی سکروٹنی کا کام شروع کر دیا گیا ، پانچ سو سے زائد مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کی سفارش کراچی: کراچی سینٹرل جیل سے دو خطرناک ملزموں کے فرار پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی تفتیش جاری ہے۔ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے مقدمات کی سکروٹنی شروع کر دی گئی […]

کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا

کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا

ملیر میں دو ڈاکو سپر سٹور میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لاکھوں لوٹ لئے- کراچی: کراچی میں جرائم پیشہ افراد پھر سے سر اٹھانے لگے ۔ شہر میں ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات ہونے لگی ۔ ملیر میں سپر سٹور پر دو ڈکیتوں نے ہاتھ صاف کئے ۔ اسلحہ دکھا […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سو سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا۔ کراچی: شیرشاہ سے پولیس نے کے الیکٹرک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے تار برآمد کر لئے۔ عوامی کالونی […]

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]

کراچی: شاہ لطیف میں پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ لطیف میں پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 25 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کی سر زمین ملک وسماج دشمن عناصر پر تنگ ہونے لگی ، شاہ لطیف میں تین ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس موبائل بھی وہاں پہنچ گئی ، جسے دیکھتے ہی […]

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے 2 فائر ٹینڈر ز کی مدد لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے […]

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کراچی: رمضان آتے ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں

کیلے 140 ، سیب 300 ، تربوز 70 ، گرما 100 ، آم ، خوبانی 200 اور آلوچہ 400 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے کراچی: سخت گرمی کے ستائے کراچی کے عوام کا منافع خوروں نے خون چوسنا شروع کردیا ، رمضان میں پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں ، ماہ رمضان […]

کراچی: بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں آتش زدگی

کراچی: بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں آتش زدگی

کراچی میں عزیزآباد کے علاقے میں بھنگوریہ گوٹھ میں واقع گتے فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 6 گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہیں جاسکا۔ فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ فیکٹری کے دوسرے اور تیسرے فلور پر لگی ہے۔ فیکٹری کے اندر جانے کا راستہ نہ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا کر […]

کراچی: 4 بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ، 24 گھنٹے بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی: 4 بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ، 24 گھنٹے بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی […]

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی میں رمضان المبارک میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کےلیے لیاری ایکسپریس وے کو مخالف سمت میں کھولنے کے فیصلے سمیت شہر کو پانچ سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر سیکٹر کی کمانڈ ایس ایس پی رینک کے افسر کو دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کے مطابق رمضان المبارک […]

کراچی: پولیس کی مختلف کار روائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کار روائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بفرزون میں لوٹ مار کے دوران گشت پر معمور پولیس اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،زخمی ملزم سے اسلحہ، 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئے […]

کراچی: جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر دھرنا

جماعت اسلامی آج کے الیکٹرک کے خلاف کراچی کے علاقے نرسری میں شارع فیصل پر دھرنا دے دیا ہے۔ اس موقع پر کسی بھی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری اور بکتر بند گاڑی نرسری پہنچ گئی ہے جبکہ واٹرکینن بھی دھرنے کے مقام پر پہنچا دی گئی ہے۔ واضح […]

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا جارہا ہے جبکہ فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ آگ […]

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، 2اہلکار شہید، ایک زخمی

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، 2اہلکار شہید، ایک زخمی

کراچی کےعلاقے دھورا جی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صورت حال پر آئی جی سندھ سے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے شہر میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کیسے شروع ہوئی؟ ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ […]

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی، ہجوم کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی، ہجوم کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد نے لوٹ مار کے دوران دکان کے مالک مدثر کو مزاحمت پر چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔ شور شرابہ سن کر لوگ جمع ہو گئے اور دونوں ڈاکوؤں کو دھر لیا۔ مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا شدید زخمی […]

1 3 4 5 6 7 17