counter easy hit

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔

Karachi: Decided to close riding and mobile phone service on the day of Hazrat Ali AS

Karachi: Decided to close riding and mobile phone service on the day of Hazrat Ali AS

کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی ہے کہ یوم حضرت علیؑ کے موقع پر تخریب کاری اور دہشتگرد حملوں سے متعلق اہم اور مصدقہ اطلاعات مل چکی ہیں، اس لیے موبائل فون سروسز اور ڈبل سواری پر ایک روز کے لیے پابندی عائد کر دی جائے۔ سیلولر سروسز کی بندش اور ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی، حیدرآباد، سکھر اور میر پور خاص سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں ہو گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website