counter easy hit

Karachi.

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

کراچی(یس نیوز)کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک […]

کراچی:اردوبازار میں6کیبن،14 دکانوں میں چوری

کراچی:اردوبازار میں6کیبن،14 دکانوں میں چوری

کراچی(یس نیوز) کراچی کے علاقے اردوبازار میں 6 کیبنز اور 14 دکانوں میں چوری کی واردات ہوئی ،چور 54ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، پولیس نے چوکیدار کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسماعیل کے مطابق اردو بازار میں چور کی واردات رائے گئے ہوئی ،جس میں مارکیٹ کے 6کیبن […]

کراچی: نئی امریکی قونصل جنرل کی بانی پاکستان کے مزار پرحاضری

کراچی: نئی امریکی قونصل جنرل کی بانی پاکستان کے مزار پرحاضری

کراچی(نمائندہ خصوصی) امریکا کی کراچی میں نئی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ کراچی میں مزار قائد پر اپنی تقرری کے بعد پہلی مرتبہ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن مزار قائد پہنچیں اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو […]

سی ویو پر ٹریفک پولیس نے اسلحہ چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی

سی ویو پر ٹریفک پولیس نے اسلحہ چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی(یس نیوز)کراچی میں سی ویو کے قریب ٹریفک پولیس افسر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلحہ چھیننے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ ذیشان صدیقی کے مطابق سی ویو کے قریب سب انسپکٹر رمضان اپنے فرائض میں مصروف تھا کہ 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رمضان سے اسلحہ چھینے کی کوشش […]

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگے گا

ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگے گا

کراچی(یس سپورٹس)ایشین چیمپئنز ٹرافی  ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا دوسرا مر حلہ24 ستمبر سے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حنیف خان نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مر حلے میں کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ  کھیل کی […]

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی(یس نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کےقریب پی ایس پی چوک کو جلا دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے گزشتہ ماہ چوک پرقومی پرچم لہرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آگ سے پرچم جلنے سے محفوظ رہا تاہم پارٹی بینرزجل گئے۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان پی ایس پی […]

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

شارع فیصل پر صبح 7 سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک بند رہے گی

کراچی(یس نیوز) کراچی ٹریفک پولیس نے شارع فیصل پر صبح 7بجے سے رات11بجے تک ہیوی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق اب لوڈشدہ گاڑیاں رات کےاوقات میں ہی شارع فیصل پرچل سکیں گی۔یہ فیصلہ شارع فیصل پرٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

کراچی کے شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی کے شاہ لطیف ٹائون میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت مستان خان اورعمرکےنام ہوئی ہے۔ دونوں افراد کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی جگہ سے 30بور پستول کے 5خول ملے ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی […]

ممتاز کمپوزر کا نئے ٹیلنٹ کیلئے موسیقی کی ویب سائٹ کا افتتاح

ممتاز کمپوزر کا نئے ٹیلنٹ کیلئے موسیقی کی ویب سائٹ کا افتتاح

  لاہور(یس نیوز)میوزک کے نئے ٹیلنٹ کے لئے خوش خبری، کمپوزر ارشد محمود کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ویب سائٹ کاافتتاح کراچی میں ہوگیا۔ ملک میں معیاری موسیقی کی تخلیق ،میوزک انڈسٹری کی کھوئی ہوئی رونق اور گہما گہمی کو واپس لوٹا نے کے لئے نامور کمپوزر ارشد محمود کی سربراہی میں تخلیق شدہ […]

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا

کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا

ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کراچی بلیوز نے کراچی وائٹس کو 3 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں کراچی بلیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 182 رنز […]

کراچی:مویشی منڈی میں 4نوسر باز خواتین نے بیو پاری سے 60ہزار روپے لوٹ لیے

کراچی (یس نیوز ڈیسک )شہر قائد کی مویشی منڈی میں 4 نوسر باز خواتین نے بیو پاری کو لوٹ لیا تاہم خواتین کو پکڑ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مویشی منڈی میں خاتون نے بھیک مانگنے کے بہانے بیو پاری کے 60ہزار روپے نکال لیے اور دیگر 3خواتین کے ساتھ فرار ہونے لگی […]

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

اولڈ ٹریفورڈ میں جدید اور بے خوف کرکٹ کھیلی۔ وسیم اکرم

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ […]

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

ایئر فورس کی فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب۔۔ آپ کیجئے

کراچی (یس ڈیسک) کیا کبھی آپ نے کسی فلم کے بارے میں یہ سوچا ہے کہ کاش اس کی ہیروئن کا انتخاب آپ کی پسند سے کیا جاتا؟ یا فلاں فلم میں فلاں ہیروئن ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا۔۔۔ یا فلاں فلم کے لئے ہیروئن کا انتخاب آپ خود کرتے؟ توکیسا رہتا؟۔۔اگر واقعی ابھی تک […]

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

کراچی (یس ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے صرف آٹھ روز کے دوران اس کی قیمت 25 روپے فی کلو بڑھی گئی۔ گھریلوں استعمال کے سیلنڈر پر 60 روپے جبکہ صنعتی استمال کا سیلنڈر 230 روپے کلو مہنگا ہو چکا ہے۔ اس طرح کراچی میں ایل پی جی […]

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس نے گلشن اقبال سے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان کے قبضے سے […]

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

چترال (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا ، سیاسی مخالفین کو پنجاب کے عوام بھی جواب دے رہے ہیں، اللہ انہیں ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت دے۔ چترال میں خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا […]

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی : پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کراچی (یس ڈیسک) پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔ کراچی کا حلقہ پی ایس 127 ملیر، سعود آباد، جناح اسکوائر، ماڈل کالونی اور کھوکھرا پارسمیت دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2001 میں بننے والے حلقے سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبداللہ […]

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

آج کل کراچی میں جس کسی کے دروازے پر دستک ہو یا گھنٹی بجے تو اندر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ دروازہ کھولنے والا مسلسل نعرے لگاتا ہوا آتا ہے۔ اس نیک کام سے پچھلے کئی سالوں کی کسرپوری ہورہی ہے۔ ویسے تو ایم کیو ایم کے کارکنوں نے […]

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

کراچی (یس ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما […]

1 15 16 17