counter easy hit

کراچی: گندم سے بھرا ٹرک الٹ گیا،3 افراد زخمی

karachi-speedy-truck-full-of-wheat-overturns-3-injured

karachi-speedy-truck-full-of-wheat-overturns-3-injured

کراچی(یس نیوز)کراچی میں عائشہ منزل کے قریب گندم کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، جس کے باعث 3افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ٹرک گندم کی بوریوں سے لدا ہوا تھا، جوکہ حادثے کے بعد روڈ پر پھیل گئیں۔ بعد میں ٹرک کو کرین کی مدد سے سیدھا کرکے بوریاں ٹرک پر لو ڈکردی گئیں۔حادثے کے باعث ڈرائیور سمیت ٹرک پر کام کرنے والے تین افراد زخمی ہوگئے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website