counter easy hit

کراچی:اردوبازار میں6کیبن،14 دکانوں میں چوری

urdu-bazar

urdu-bazar

کراچی(یس نیوز) کراچی کے علاقے اردوبازار میں 6 کیبنز اور 14 دکانوں میں چوری کی واردات ہوئی ،چور 54ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ، پولیس نے چوکیدار کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔

ایس ایس پی ساوتھ ثاقب اسماعیل کے مطابق اردو بازار میں چور کی واردات رائے گئے ہوئی ،جس میں مارکیٹ کے 6کیبن اور 14دکانوں سے رقم لوٹی گئی ۔شامل تفتیش کئے گئے چوکیدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزمان گٹر لائن سے دکانوں میں داخل ہوئے جبکہ دکانداروں نے الزام عائد کیا کہ کارروائی گزشتہ رات ہوئی ،واردات میں 4سے 5ملزمان شریک تھے ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website