counter easy hit

سی ویو پر ٹریفک پولیس نے اسلحہ چھیننے کی کوشش ناکام بنا دی

Karachi, traffic police foiled an attempt to steal weapons on Sea view

Karachi, traffic police foiled an attempt to steal weapons on Sea view

کراچی(یس نیوز)کراچی میں سی ویو کے قریب ٹریفک پولیس افسر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلحہ چھیننے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ ذیشان صدیقی کے مطابق سی ویو کے قریب سب انسپکٹر رمضان اپنے فرائض میں مصروف تھا کہ 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رمضان سے اسلحہ چھینے کی کوشش کی جس پر رمضان اور ملزمان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔اہلکار اور ملزمان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں سب انسپکٹر زخمی ہوگیا ۔ اس موقع پر گشت پر معمور پولیس نے ایک ملزم نقاش کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار زخمی ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website