counter easy hit

Islamabad…

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد قیام پاکستان کی تحریک میں مسلمانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ں جس کے نتیجہ میں ارض پاک حاصل ہوا ۔متحیر امر یہ ہے کہ پاکستان کو معرض وجود میں اڑسٹھ برس بیت گئے مگر مسلم اکثریتی علاقے آزاد بھی نہیں ہوئے اور نہ ہی ملک پاک کا حصہ بنے […]

غیر سیاسی سیاست

غیر سیاسی سیاست

تحریر : میر شاہد حسین ”آج میں سیاست پر بالکل بات نہیں کروں گا۔” ”تو پھر کس پر بات کرو گے؟” ” کسی پر بھی لیکن سیاست پر نہیں، آپ کھیل کی بات کرو۔” ” کھیل میں تو سیاست ہے۔” ” اچھا تو آپ فلموں پر بات کر لو۔” ”وہاں پر بھی سیاست ہے۔” ” […]

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

تحریر: عتیق الرحمن کسی بھی سماج کے پنپنے اور ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو پھلنے پھولنے کی بنیادی سہولیات مکمل طور پر میسر کی گئی ہوں۔ان امور و حقوق میں تعلیم و صحت کے ساتھ ساتھ پاکیزہ و صاف و ستھرا ماحول فراہم کیا جانا چاہیے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتاہے […]

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

تحریر: محمد عتیق الرحمن یہ تحریر میری نہیں ہے ۔ اسلام آباد سے ایک بارہویں کلاس کے طالب علم عبدالعزیز کی ہے جو کہ اسلام آباد کالج فار بوائز، جی۔سکس/تھری۔ اسلام آباد میں زیرتعلیم ہے۔ میرا اس تحریر کو اپنے کالم میں لانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے یہ تحریر اس قدر خوبصورت […]

سرگی دیا تاریا

سرگی دیا تاریا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بڑی اداس بڑی بے قرار گزری گے چودھری ارشاد چیئرمین میرے پردادے پوترے بھائی کو آج سے تیرہ سال پہلے ہم نے منوں مٹی کے نیچے دفن کیا ایسا لگتا تھا کہ ایک جگنو دفن […]

نیا سال۔۔ نئی توقعات

نیا سال۔۔ نئی توقعات

تحریر : ایم سرور صدیقی لو ایک اور سال تمام ہوا۔۔عہد ِ رفتہ کا ایک اور باب رقم۔معلوم نہیں ہماری عمرکا ایک سال اور کم ہوگیا یا زیادہ بہرحال2015ء کا سال اپنے دامن میں انتہائی تلخ یادیں لئے رخصت ہوا۔۔ جو شاید ہم بھلائے بھی نہ بھول پائیں۔۔2015ء میں کئی اہم واقعات رونماہوئے ملک سیاسی […]

اندھیر نگری

اندھیر نگری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری روشنیوں کے شہر اسلام آباد کے سر پر بھی روشنیاں راج کرتی ہیں۔چراغ تلے اندھیرا تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا اگر نہیں تو میں آپ کو دکھائے دیتا ہوں ۔پیر سوہاوہ ٹاپ کے پیچھے ایک نگر آباد ہے جہاں کے لوگوں کو رات گئے اسلام آباد کی […]

وی آئی پی کلچر

وی آئی پی کلچر

ایک بار نہیں ، سینکڑوں بار ایسے واقعات سامنے آئے ہیں ،جن کے بعد پاکستان میں موجود اور نافذ العمل وی آئی پی کلچر پر احتجاج کیا جاتا رہا ہے، لیکن حکمران طبقہ ہے کہ یہ احتجاج اس پر گراں ہی نہیں گزرتے۔ اس طبقہ کا مزاج ایسا بن گیا ہے کہ وہ ٹس سے […]

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا پورے پاکستان میں ایک جان، ایک قوم ہو کر پوری پاکستانی قوم نے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ اور اساتذہ کرام جنہوں نے گزشتہ سال جام ِ شہادت اس وقت نوش کیا جب تعلیم و تدریس جیسے مقدس فراہض سرانام دے رہے تھے، دہشت گرد جو اسلام کا لبادہ […]

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے ، پاک بھارت تعلقات کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھارت کے دو روزہ دورے پر کل نئی دہلی […]

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]

رنکل کماری کیس

رنکل کماری کیس

تحریر : ممتاز ملک پاکستان کو انتہاء پسندوں اور اسلام کا نام لیکر اور کتنا برباد کیا جائے گا . اس سال 2015 کے ابتدائی مہینوں میں اقلیتوں کے حوالے سے ہونے والا ایک اور شرمناک واقعہ ہمارا سر جھکا گیا اور حکومتی سطح پر انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں . جب […]

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

پاکستان، بھارت جامع مذاکرات پر آمادہ، مسئلہ کشمیر ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد : پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔ دونوں ممالک جموں و کشمیر، وولر بیراج، […]

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ […]

اب کسے رہنماء کرے کوئی

اب کسے رہنماء کرے کوئی

تحریر: پروفیسر مظہر اذہان وقلوب میں محرومیوں کے بھڑکتے الاؤ، برگ خزاں کے زرد چہروں پر مایوسیوں کے سیاہ ناگ پھَن پھیلائے ہوئے، امید صبح کے آثارناپید ،دعاکے لیے اٹھتے ہاتھوں پر رعشہ طاری اور مایوسیوں کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھتی قوم کایہ عالم کہ نہ مستجاب اتنی دعائیں ہوئیں کہ پھر میرا یقیں […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آج پھر اپنی توپوں کا رخ حکومتی پالیسیوں کی طرف کردیا اور کہا اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےآج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف متحدہ […]

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سمیت خطے میں […]

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف اپوزیشن نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید […]

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔ پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیامیں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں برداشت کا ماحول پیدا کرنا ہے جب کہ خطے میں غربت […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]