By MH Kazmi on February 19, 2021 agreed, based, economic, iran, JAWAD ZARIEF, left, nuclear, REAFFIRM, suggested, terrorism, Treaty, trump, United States بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے میں دوبارہ شمولیت کیلئے ایران کو معاہدے کی پاسداری کا پیغام دیدیا جبکہ ایران کے وزیرخارجہ اور نیوکلیئر مذاکرات کار جواد ظریف نے ای تھری اور ای یو کو ٹرمپ کی معاشی دہشتگردی سے نکلنے اور معاہدے کی روح کے مطابق عمل […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 After, alongwith, completing, delegation, foreign, iran, JAWAD ZARIEF, Minister, returned, visit اسلام آباد, اہم ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف دوروزہ مکمل کر کے وفد کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی اور وزارت خارجہ کے سینئرافسران نے نورخان ائربیس پر انھیں الوداع کیا۔ وزیرخارجہ جواد ظریف نے دورے کے دوران وزیراعظم، آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on November 11, 2020 FM SHAH MEHMOOD QURESHI, foreign, IRANI FM, JAWAD ZARIEF, Ministry, participated, strategic, talks, visited اسلام آباد

اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ عزت مآب جناب ڈاکٹر جواد ظریف نےوفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ اسلامآباد کا دورہ کیا ایرانی ھم منصب کی آمد ان پرتپاک استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر افسران نے کیا۔پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]
By MH Kazmi on November 10, 2020 air base, Ambassador, foreign, IRANI, islamabad, JAWAD ZARIEF, Minister, NOOR KHAN, reached, received, SYED ALI HOSAAINI اہم ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف دو روزہ دورے پر منگل کی شب پاکستان پہنچے۔امریکی صدارتی انتخابات کے پس منظر میں ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک ایران تعلقات کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق نور خان ائیر بیس پر ایڈیشنل سیکریٹری اے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on November 9, 2020 foreign, iran, JAWAD ZARIEF, Minister, pakistan, tomorrow, visit اہم ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف آج(منگل) کو اہم دورے پراسلام آباد پہنیں گے، ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی مسائل پر […]
By MH Kazmi on July 7, 2020 foreign, good, has, iran, IRANI, JAWAD ZARIEF, Minister, pakistan, relations, says, very بین الاقوامی خبریں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایرانی خبررساں […]
By MH Kazmi on March 7, 2020 conspiracy, HUSSAIN SHAHEED AL SHEIKH UL ISLAM, iran, JAWAD ZARIEF, leadership, successful, USA بین الاقوامی خبریں

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں وزیر خارجہ جواد ظریف کے مشیر کرونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایک تجربہ کار اور انقلابی سفارتکار حسین شیخ الااسلام انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ حسین شیخ الااسلام 1979 میں امریکی سفارت خانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے سیاسی بحران میں […]