counter easy hit

ایرانی سفیرکی ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیرصحت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک خواہشات اور یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کوخراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ داریوں پر شاندار کامیابیاں حاصل کرینگے۔ دریں اثناء انھوں نے یوم شہدائے پولیس پر پاکستانی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی ملک میں شہریوں کی حفاظت کے ضامن ہیں. ان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں.

@HossainiSma

In covid-stricken time, being Minister of health can be a strenuous duty. I wish great achievements for @fslsltn
on his new assignment as SAPM.

@HossainiSma
·
1h
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی ملک میں شہریوں کی حفاظت کے ضامن ہیں. ان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website