counter easy hit

invitation

نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان

نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان

نئی دلی : وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہو تو اس کے لئے دعوت بھی انہیں خود دینی ہوگی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کو دیئے […]

فواد خان نے بھارتی اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

فواد خان نے بھارتی اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

ممبئی : بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اداکار فواد خان نے بھارتی فلمساز کرن جوہر، اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت دیگر اداکاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستانی اداکار فواد خان بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی سے قدم جما چکے ہیں جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری سے تعلق […]

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

اوفا : پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی، نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ دونوں وزرائے اعظم نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کا اعادہ کیا اور جنوبی ایشیا سے دہشتگردی کو ختم کرنے […]

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

پشاور : وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے قومی وطن پارٹی کو صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اس فیصلہ پر کوئی اعتراض نہیں، وزیر اعلیٰ نے ایک مرتبہ پھر پیسکو چیف کے […]

INSPAD برطانیہ کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

INSPAD برطانیہ کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) برطانیہ کی طرف سے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ، جنگی جرائم، انسانی حقوق کی پامالی اور اسلامی جمہو ریہ پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش […]

چوہدری شفاعت کا دورہ کاتالان پارلیمنٹ، جوان ہریرا کو دورہ پاکستان کی دعوت

چوہدری شفاعت کا دورہ کاتالان پارلیمنٹ، جوان ہریرا کو دورہ پاکستان کی دعوت

بارسلونا (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ قاف کے مرکزی رہنما چوہدری شفاعت حسین نے زشتہ روز کاتالان پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا انکے ہمراپ چوہدری عبدالغفار مرہانہ، چوہدری ثاقب طاہر، سفیان یونس اور مرزا ندیم بیگ بھی تھے۔ چوہدری شفاعت حسین کی قیادت میں وفد جب پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا تو آئی سی وی کی […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا جاوید اختر بٹ کی دعوت پر پیرس پہنچنے کی تصویری

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166

صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب جاوید اختر بٹ کی خصوصی دعوت پر پیرس پہنچ گئے

صاحبزادہ ساجد الرحمٰن صاحب شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے خطیب جاوید اختر بٹ کی خصوصی دعوت پر پیرس پہنچ گئے

پیرس (میاں عرفان صدیق) سابق نائب صدرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد خطیب شاہ فیصل مسجد سجادہ نشین دربار عالیہ بگھارشریف تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی جناب علامہ پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجدالرحمٰن تین روزہ دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس کے مشہور ریلوے اسٹیشن گاردی نارڈ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والوں میں […]

مصطفیٰ کمال نے پرویز مشرف کی جانب سے اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت مسترد کر دی

مصطفیٰ کمال نے پرویز مشرف کی جانب سے اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت مسترد کر دی

کراچی : سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت مسترد کر دی۔ سابق صدر پرویز مشرف نے مصطفی کمال کو ٹیلی فون کیا اور انھیں اپنی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے پاکستان اور خاص طور پر […]

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کی فلم ”ڈرٹی پولیٹیکس” اگرچہ فلاپ ہو گئی لیکن ملکہ سیاسی رہنماؤوں کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔ ملکہ شیراوت کو پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریر سننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملکہ نے […]

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاک فیڈریشن سپین کے سابق صدر چوہدری ثاقب طاہر کے مطابق وہ چوہدری امتیاز آف لوراں کی دعوت پر بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں بھرپور شرکت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ، چوہدری امتیاز آف لوراں کی کمیونیٹی کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں۔ ہم ان کی […]

سعودی فرمانروا کی وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

سعودی فرمانروا کی وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

ریاض (یس ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔ سعودی فرماں روا کی طرف سے بھیجے گئے دعوتی پیغام میں کہا گیا ہے وزیراعظم نواز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں۔ وزیر اعظم نواز […]

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر سیاسی صورتحال اور آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، ذرائع نے مزید بتا یا کہ یہ ملاقات بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر […]