counter easy hit

in

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے مسلم دنیا میں منفی پیغام گیا ہے، ہر داڑھی والے مرد اور حجاب والی عورت کو ممکنہ دہشت گرد نہیں سمجھنا چاہیے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مغرب اور جنوبی […]

رمیز راجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کر دیا

رمیز راجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجا نے فلم سازی میں آنے کا اعلان کردیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگومیں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی مدد سےدہشت گردی ختم کرنےکےموضوع پرفلم بنارہےہیں، بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو ہیرو کاسٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرہ خان ، کترینا کیف جیسی […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر‘‘ روایتی جملے بازی

قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر‘‘ روایتی جملے بازی

بدھ کو قومی اسمبلی میں ’’تاریخی دن تھا ،ایک ہی نشست میں بل منظو رہوئے ایک ہی روز 7بلوں کی منظور ی پارلیمانی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ ہے۔ منظوری کو ’’نیک شگون ‘‘ قرار دیا جا رہا ہے بظاہر حکومت اور اپوزیشن باہم ’’شیر و شکر ‘‘ تو نہیں لیکن ایسے اشارے ملے جن […]

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیا میں سستی ترین شادی کی تقریب

کینیائی جوڑا شادی کے اخراجات پورے نہیں کرسکا اور اس جوڑے نے سادہ لباس میں شادی کی نیروبی: ایک کینیائی جوڑے کو اپنی شادی کی تقریب پر ایک ڈالر خرچ کرنے پر لوگوں کی جانب سے داد تحسین کے پیغامات موصول ہورہے ہیں،دونوں شادی کے اخراجات پورا نہیں کرسکے اور اس جوڑے نے سادہ لباس […]

بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے بعد سردی برقرار

بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے بعد سردی برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے بعد سردی کی لہربرقرار ہے،پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند چھائی رہی،شمالی بلوچستان اور سندھ میں بھی موسم سرد اورخشک ہے ۔ گلگت بلتستان،مالاکنڈ ڈویژن اورآزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ تو تھم گیا مگر سردی نے […]

نیو جرسی: حملہ آور نے چرچ میں بشپ کو مکا مار دیا

نیو جرسی: حملہ آور نے چرچ میں بشپ کو مکا مار دیا

امریکی ریاست نیوجرسی میں دعائیہ اجتماع کے دوران چرچ میں موجود شخص نے بشپ کو مکا دے مارا جس کے نتیجے میں پادری زخمی ہوکر زمین پر گرپڑے۔ سیکورٹی حکام نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چارلس ای میلر نامی شخص نے دعائیہ تقریب کے دوران بشپ مینوئل کروزکے چہرے پرمکا […]

مانچسٹر اور گلاسگو میں امریکی صدر کیخلاف مارچ

مانچسٹر اور گلاسگو میں امریکی صدر کیخلاف مارچ

ٹرمپ آرڈر کے خلاف امریکا ہی نہیں برطانیہ میں بھی عوام سڑکوں پرآگئے۔ مانچسٹر اور گلاسگو میں ہزاروں افرادنےامریکی صدر کے خلاف مارچ کیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بھی اپوزیشن ارکان ٹرمپ اقدام کے خلاف پھٹ پڑے۔ ٹرمپ آرڈر کے خلاف برطانوی عوام بھی گھروں سے نکل آئے اور رات گئے مانچسٹر اور گلاسگو میں ہزاروں […]

کراچی: نقب زنی میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: نقب زنی میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں مقابلے کے بعد نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کا تعلق تالا توڑ گروپ سے ہے۔ صدر کے علاقے تبت سینٹر کے قریب ہونے والے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو پولیس نے زخمی حالت […]

امریکا میں سالانہ ماہی گیری کا میلہ اپنے عروج پر

امریکا میں سالانہ ماہی گیری کا میلہ اپنے عروج پر

امریکی ریاست منیسوٹاکی گل جھیل پر موسمِ سرما کے 27ویں سالانہ ماہی گیرکے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ جھیل پر جمی برف کی موٹی تہہ میں 20 ہزارسے زائد سوراخ کرنے کے بعد اس پر ہزاروں افراد نے بیک وقت مچھلیاں پکڑتے ہیں اور برفیلے موسم سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ امدادی […]

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد

ترکی کے تاریخی مقام پرہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں رنگین غباروں نے آسمان پر ایسا نظارہ ترتیب دیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔ برف کی سفید چادر اوڑھے دلکش وادی کیپاڈوسیا میں منعقدہ اس فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہرافراد شریک ہوئے اور قدرتی حسن سے […]

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس ندارد

لاہور کے کئی علاقوں میں گیس ندارد

لاہور میں سردی کی شدت میں توکمی آگئی ہے لیکن کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی بحال نہیں ہو سکی۔صارفین گیس سلنڈر، لکڑیاں اور تیل کے چولہے استعمال کرکےدووقت کاکھانا تیارکرنےپر مجبور ہیں۔پریشان حال شہریوں کا کہناہے کہ گھر کا آدھا بجٹ سلنڈر اور لکڑیوں پراُٹھ جاتا ہے۔ گڑھی شاہو، دھرم پورہ ، مغلپورہ،اچھرہ، شادمان، […]

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان […]

بھکر: گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بھکر: گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بھکرمیں گھر کی کچی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جامعہ رشیدیہ محلےمیں پیش آیا جہاں گھرکی چھت کچی ہونے کی وجہ سے اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے […]

بہاولپور: دو گاڑیوں کی ٹکر میں خاتون جاں بحق 2 افراد زخمی

بہاولپور: دو گاڑیوں کی ٹکر میں خاتون جاں بحق 2 افراد زخمی

ملتان کےبہاولپورروڈ پر شدید دھند کے باعث دو گاڑیاں آپس میںٹکر ا گئیں۔حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ جنوبی پنجاب کے اکثر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔شہراورگردونواح میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہو گئی ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند میں ٹریفک کی روانی […]

ہالی ووڈ فلم ’جان وِک چیپٹر 2‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

ہالی ووڈ فلم ’جان وِک چیپٹر 2‘ کا لاس اینجلس میں پریمیئر

بدلے اور انتقام کی آگ کے گِرد گھومتی ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’جان وِک چیپٹر2‘ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیر منعقد کیا گیا، قریب میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیر کر چار چاند لگا دئیے۔ ستارے جب سینکڑوں مداحوں کی موجودگی میں ریڈ کارپٹ پر پہنچے […]

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کی ضرورت دیکھ کر ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی، عمر اکمل ہو حفیظ یا عامر ، سب کی سلیکشن کارکردگی دیکھ کر کی جائے گی، یہ فیصلہ میڈیا نے نہیں چیف سلیکٹر کو کرنا ہے، کپتان کی تبدیلی میرا نہیں چیئرمین کا […]

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

لاہور میں ”قلندر نائٹ“ کی رنگا رنگ تقریب

’پاکستان سپر لیگ ‘ دوسرے ایڈیشن کا دنگل 9 فروری کو دبئی میں سجے گا ، اس ایونٹ کیلئے روانہ ہونے والی ٹیم ”لاہور قلندرز“ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ”قلندرز نائٹ “ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بھی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس تقریب میں جوش، […]

کراچی: کلفٹن میں 2 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد جاں بحق

کراچی: کلفٹن میں 2 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں 2 منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دب کر2 بچوں سمیت4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے۔ ریسکیو […]

پنجاب میں ٹیکسی کمپنیوں کو 15 دن کی مہلت مل گئی

پنجاب میں ٹیکسی کمپنیوں کو 15 دن کی مہلت مل گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اوبر اور کریم ٹیکسی کمپنیوں کو رجسٹریشن کرانے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق غیر ملکی ٹیکسی سروس کی کمپنیاں پندرہ دن کے اندر قانون کے مطابق اپنی کمپنیاں رجسٹرڈ کرانے کی پابند ہونگی۔ اس سے قبل چیئرمین پی آئی […]

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

پانامہ میں الجھی نواز حکومت اور حافظ سعید کی نظربندی

نواز حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کئی برسوں سے بہت کامیاب سیاست کرنے اور تیسری بار وزارت عظمیٰ حاصل کرنے کے باوجود اسے میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنا کیس پہنچانا نہیں آیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے اسے عمران خان اور ان کی جماعت نے ویسے بھی پانامہ دستاویزات کے ذریعے […]

بچے نے آنکھیں بند کر کے 2 منٹ میں روبک کیوبک مکمل کرلیا

بچے نے آنکھیں بند کر کے 2 منٹ میں روبک کیوبک مکمل کرلیا

ساؤ پالو: برازیل کے ایک فطین بچے نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر رنگ برنگی خانوں والی روبک کیوب کا معمہ صرف ایک منٹ 44 سیکنڈ میں حل کرکے دنیا کو حیران کردیا۔ 8 سالہ بچے نے الجھی ہوئی روبِک کیوب کو حل کرنے سے قبل غور سے دیکھا اور اس کی ترتیب یاد کرلی۔ اس […]

سندھ ہائی کورٹ میں ’آپس کی بات‘ کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں ’آپس کی بات‘ کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ نے پروگرام ’’ آپس کی بات‘‘ کےخلاف درخواست پر ریمارکس دئیے کہ درخواست گزار ہوا میں باتیں نہ کریں ، عدالت کو مطمئن کریں کہ ان کے خیال میں جو گفتگو کی گئی وہ کس قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دورکنی بینچ […]

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

کرکٹرمحمدرضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی۔کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مزید محنت کروں گا۔ پشاور میںکرکٹر محمد رضوان نے ایک نجی اسکول کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں وکٹ کیپنگ میں میری کارکردگی اچھی رہی۔ بیٹنگ میں بہتری لانے کے […]