بھکرمیں گھر کی کچی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

Bhakhar: one people killed in roof collapse
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جامعہ رشیدیہ محلےمیں پیش آیا جہاں گھرکی چھت کچی ہونے کی وجہ سے اچانک گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال( ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔








