کرکٹرمحمدرضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی۔کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مزید محنت کروں گا۔

My performance was disappointing in Australia, cricketer Mohammad Rizwan
پشاور میںکرکٹر محمد رضوان نے ایک نجی اسکول کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں وکٹ کیپنگ میں میری کارکردگی اچھی رہی۔ بیٹنگ میں بہتری لانے کے لیے بھی کوشش کروں گا۔ انہوں نے بچوں کے لیے پیغام میں کہا کہ بچےمحنت کریں ،مستقبل میں ان ہی میں سے بڑے کرکٹر نکلیں گے۔








