پیرس: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس کے زیرانتظام مرکز منہاج القرآن فرانس میں عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القران کے رفقا و وابستگان اور رہنماوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے سربراہان ،معززین پیرس اور میڈیا پرسنز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا فارمیڈ دوستانہ ماحول میں منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے کام اور کرنے والے کا تعارف کارکن کن کی زبانی تھا۔ تقریب کی نظامت نائب صدر طاہر عباس گورائیہ نے کی جبکہ جنرل سیکریٹری منہاج ویلفئیر فاونڈیشن چوھدری سلیمان اسلم نے تنظیم کے ماضی مستقبل اور حال کے پراجیکٹ پر 






















