counter easy hit

held

پیپلز پارٹی کیخلاف جے آئی ٹی کا اجلاس کہاں منعقد ہو گا

پیپلز پارٹی کیخلاف جے آئی ٹی کا اجلاس کہاں منعقد ہو گا

لاہور (ویب ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے پیپلزپارٹی کے خلاف بنائی گئی جے آئی ٹی کے اجلاس بنی گالہ میں ہونے کا دعوی کر دیا۔ انہوں نے کہا میٹنگ میں غلطی سے بلاول کی ویڈیو چل گئی، سب نے قہقہہ لگایا، فواد چوہدری کی آواز سب سے بلند تھی راناثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو […]

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

افغان طالبان کا مطالبہ پورا، مذاکرات کو دوسرا دور ابو ظہبی کی بجائے قطر میں ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ا فغان طالبان کامطالبہ تسلیم کر تے ہوئے مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا، مذاکرات کا اگلا دور 9 جنوری کوقطر میں ہوگا، جس میں امریکا اور افغان طالبان میں ون آن ون مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے افغانطالبان کا مطالبہ تسلیم کر لیا […]

اماراتی ولی عہد 5 روز تک پاکستان میں مقیم رہے

اماراتی ولی عہد 5 روز تک پاکستان میں مقیم رہے

لاہور(مانیر نگ ڈیسک) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اماراتی ولی عہد محمد بن زاید النہیان 5 روز تک پاکستان میں رہے اور رحیم یار خان میں آرمی چیف سے ملاقات کرکے تمام معاملات طے کیے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے سینئر […]

نوازشریف کو صبح جیل ہونے کا امکان لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاں جانے کی تیاری پکڑلی؟

نوازشریف کو صبح جیل ہونے کا امکان لیکن وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاں جانے کی تیاری پکڑلی؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں تمام ترتیاریاں مکمل ہیں اور صبح احتساب عدالت سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف دونیب ریفرنسز کا فیصلہ سنانے جارہی ہے ، ایسے میں خبرآئی ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چار ممالک کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں اور ان کیساتھ سیکریٹری خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہوں گے ۔ نجی ٹی وی چینل […]

شہید مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 دسمبر کو ہوگی

شہید مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 دسمبر کو ہوگی

شہید مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 دسمبر کو ہوگی راولپنڈی(پر یس ریلیز) دہشتگردی کےواقعہ میں شہید ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 پچیس دسمبر بروز منگل کو ھو گی۔اجتماعی دعا۔قرآن خوانی سوزوسلام برمکان ڈاکٹر مبارک علی سابق سینیئر ھیومن رہسوس مینجر پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس راولپنڈی […]

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب 

سفارت خانہ پاکستان فرانس میں آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں تقریب پیرس(پریس ریلیز)   سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں کرسمس کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک تقریب میں آرمی پبلک سکول پشاورمیں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں اورمقبوضہ کشمیر کے شہداء جنہوں نے اپنے حق […]

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں تین خواتین نشستوں پر فرزانہ روف، جویریہ ظفر اور تصور عزیز کامیاب ہو گئیں، انتخاب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، ریٹرننگ آفیسر عامر سلیم رانا نے اعلان کرتے بتایا کہ خواتین کی تین نشستوں کے لئے فرزانہ روف اور جویریہ […]

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی حلف برداری منعقد ہوئی ، مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل پریس کلب اسلام آباد  کو خصوصی شیلڈ پیش کی گئی اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تقریب حلف برداری پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی شکیل قرار قائد آزاد گروپ نیشنل […]

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پیرس:  23 اکتوبر2018ء سفارت خانہ پاکستان فرانس پاکستان کے عظیم پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے عظیم پہاڑوں اور ان پر کوہ پیمائی کے موقعوں کے بارے میں حاخرین کو آگاہ کیا جائیگا۔ اس کے علاوہ پاکستان میں ٹریکنگ، […]

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس میں عالمی اشیاء خورد ونوش کے میلے میں پاکستانی اشیاء خورد و نوش کی شاندار نمائش 

پیرس:  22 اکتوبر2018ء  پیرس میں بین الاقوامی اشیاء خورد و نوش کے میلے کا انعقاد کیا گیا جو 21 تا 25 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے لگائے گئے اشیاء خورد و نوش کے سٹالز نے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں کی توجہ کو اپنی طرف مرکز کیئے رکھا۔ اس […]

نیویارک: سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں سشما سوراج اورشاہ محمود قریشی میں کیابات ہوئی ؟

نیویارک: سارک وزرائے خارجہ اجلاس میں سشما سوراج اورشاہ محمود قریشی میں کیابات ہوئی ؟

نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز میں سارک وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی میں ملاقات نہ ہوسکی اور نہ شیک ہینڈ کیاگیا ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق نیویارک میں جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز میں […]