counter easy hit

شہید مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 دسمبر کو ہوگی

شہید مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 دسمبر کو ہوگی
راولپنڈی(پر یس ریلیز) دہشتگردی کےواقعہ میں شہید ریسیکو1122 کے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن مظہر علی مبارک کی پانچویں برسی 25 پچیس دسمبر بروز منگل کو ھو گی۔اجتماعی دعا۔قرآن خوانی

Shaheed,mazhar ali mubarak ,martyrdom ,anniverssary ,will ,held,on,25 ,december ,
سوزوسلام برمکان ڈاکٹر مبارک علی سابق سینیئر ھیومن رہسوس مینجر پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس راولپنڈی شہید مظہر علی مبارک روڈ نواب کالونی علی منزل گلی نمبر تین 3 ڈھو ک حسو راولپنڈی پر دن 12 بجےمنعقد ھو گی۔شہید مظہر علی مبارک۔پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغرعلی مبارک۔ڈاکٹر محفوظ علی۔ڈاکٹر اظہر علی۔ڈاکٹر اسد علی۔ڈاکٹر اطھر علی۔ایڈووکیٹ عظمت علی۔ایڈووکیٹ طاہرہ بانو مبارک۔ایڈووکیٹ احسان علی ھاشمی کے بھائی تھے