counter easy hit

hazrat

ڈپریشن کا علاج کیسے کیا جائے؟ امیرالمومنین حضرت علی ؑ نے چودہ سو سال قبل ڈپریشن کا کیا علاج بتایا تھا؟ پڑھ کر آپ بھی اس موضی مرض سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے

ڈپریشن کا علاج کیسے کیا جائے؟ امیرالمومنین حضرت علی ؑ نے چودہ سو سال قبل ڈپریشن کا کیا علاج بتایا تھا؟ پڑھ کر آپ بھی اس موضی مرض سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے

ڈپریشن کا علاج کیسے کیا جائے؟ امیرالمومنین حضرت علی ؑ نے چودہ سو سال قبل ڈپریشن کا کیا علاج بتایا تھا؟ پڑھ کر آپ بھی اس موضی مرض سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے ۔۔۔۔۔ اسلامی تاریخ کی با علم ترین شخصیت حضرت علی ؑ کے اقوال زندگی کے ہر شعبہ کا احاطہ کرتے ہیں۔ […]

حضرت بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ

حضرت بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ

ایک دن بہلول دریا کے کنارے بیٹھے ساحل کی گیلی ریت کو اپنے سامنے جمع کر کے اس کی ڈھیریاں بنا رہے تھے۔ اور ملکہ زبیدہ اپنے محل کے جھروکے سے بڑے انہماک سے ان کو یہ کام کرتے دیکھ رہی تھی وہ مٹّی کی ڈھیری بناتے اور پھر اپنے ہاتھ سے ہی اس کو […]

کیا بی بی پاکدامن میں حضرت علی علیہ السلام کی صاحبزادی کی قبر بھی ہے؟

کیا بی بی پاکدامن میں حضرت علی علیہ السلام کی صاحبزادی کی قبر بھی ہے؟

لاہور: پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی روحانی اہمیت ہے لیکن کیا اس کے کوئی نفسیاتی پہلو بھی ہے۔ تین قسطوں پر مشتمل سیریز کے آخری حصے میں نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ پہنچے لاہور میں بی بی پاک دامن کے دربار جہاں روزانہ ہزاروں لوگ اپنے جسمانی اور روحانی مسائل کے حل کے […]

حضرت موسیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنے کا معجزہ

حضرت موسیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنے کا معجزہ

انسان کرہ زمین پر قدم رکھتے ہی فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو میں لگ گیا. دنیا میں ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ جب تاریخ عالم میں ’’معجزات‘‘ کا بڑا ذکر ہوا. یہ معجزات انسانی استدلال اور منطق پر حاوی تھے- بے شک معجزے کی تعریف یہ ہے کہ کو […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

لاہور: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران لاہورمیں حضرت داتاعلی ہجویری کےمزارپراعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان المبارک  کوہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی جب […]

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے

”13 رجب تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا دن ہے،’ ” فرمان رسول (ص) ھے ”میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔ ”،علامہ محسن علی نقوی، علامہ خورشید جوادی ‘ذاکر اھلیبت ساجد محمود […]

جشن آمد رسول کریم ﷺ

جشن آمد رسول کریم ﷺ

ماہِ ربیع النور کے آتے ہی ہر طرف موسم بہار آجاتا ہے، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقین میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ جب کائنات میں کفر و شرک اور وحشت کا گھپ اندھیرا چھایا ہوا تھا، بارہ ربیع الاوّل کو مکہ مکرمہ میں حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ […]

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

لاہور میں آمد کے بعد آپ نے سب سے پہلے ایک مسجد کی تعمیر کروائی اور اس پر اٹھنے والے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے جنوبی ایشیاء میں اسلامی تصوف کی روایت کا نقطہ آغاز عظیم صوفی شیخ علی بن عثمان الحجویری کو قرار دیا جا سکتا ہے جو زمانے بھر میں حضرت […]

نوجوان نسل حسینی مشن پر عمل پیرا ہو کر کامیابیاں حاصل کر سکتی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

نوجوان نسل حسینی مشن پر عمل پیرا ہو کر کامیابیاں حاصل کر سکتی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (یس اردو نیوز) قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کی قربانی قیامت تک اہل اسلام کیلئے مشعل راہ ہے، آپؑ کے سیرت و کردار سے اُمت مسلمہ کے قلوب قیامت تک منور ہوتے رہیں گے، آپؑ قوت و شجاعت کے پیکر تھے۔ واقعہ کربلا ہمیں باطل حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند […]

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ  پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ نے امام حسین علیہ السلا اور شہیدان کربلا کے عزم و استقامت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری […]

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے

سنہء61 ھجری کو جب یزید نے شریعت مُحمدی کو مسخؒ کرتے ہوئے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنے کی مذموم حرکت کی تو حُکم خداوندی کے تحت نواسہ رسولﷺ لخت جگر گوشہ بتولؑ حضرت امام حسین ؑ نے یزید جیسے فاسق و فاجر کی بیعت نہ کرتے ہوئے اُس کے خلاف قیام کا […]

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، تحریر: ثاقب اکبر

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، تحریر: ثاقب اکبر

آئیں امام حسین علیہ السلام کا غم مل کر منائیں، اس لئے کہ ہم سب اس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت ہیں، حسینؑ جس کے نواسے ہیں، اس لئے کہ امام حسینؑ کا غم واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منایا۔ […]

کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے خطبہ کا کُچھ حصہ

کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے خطبہ کا کُچھ حصہ

اے لوگوں! جلدی نہ کرو۔ پہلے میری بات سن لو۔ مجھ پر تمہیں سمجھانے کا جو حق ہے اسے پورا کرلینے دو اور میرے آنے کی وجہ بھی سن لو۔ اگر تم میرا عذر قبول کرلو گے اور مجھ سے انصاف کرو گے تو تم انتہائی خوش بخت انسان ہو گے لیکن اگر تم اس […]

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]

حضرت فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیھا

حضرت فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیھا

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا جن کا معروف نام فاطمة الزھراء سلام اللہ علیہا ہے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خدیجہ بنت خویلد سلام اللہ علیہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروزجمعہ بعثت کے پانچویں سال میں مکہ […]

حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

سیہون شریف: سہون میں مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو اور وزیر بلدیات جام خان شورو کے ہمراہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر 765 ویں عرس […]

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا 3 روزہ عرس

حضرت لعل شہباز قلندر کا تین روزہ عرس آج سے سہون شریف میں شروع ہورہا ہے۔ اس سال مزار اور زائرین کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 16 فروری 2017 سات بج کر ایک منٹ پر حضرت لا ل شہبازقلندر کے مزار پر دھماکا ہوااور پھر قیامت گزرگئی۔سانحہ سہون شریف کےبعد […]

حضرت سیدہ اُمِّ معبد رضی اللہ عنہا اشرف کائناتﷺ مہمان کی مہمان نواز خاتون

حضرت سیدہ اُمِّ معبد رضی اللہ عنہا اشرف کائناتﷺ مہمان کی مہمان نواز خاتون

نام و نسب :اسم گرامی آپ کا سیدہ عاتکہ ،والد کا نام خالد بن خلیف ،جس وقت رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمانے کا حکم ہوا تاکہ حضور اکرم ﷺ اور آپ ﷺ کے صحابہ کرام مشرکوں کی اذیتوں اور تکلیفوں سے بچ جائیں ۔تو جناب […]

حضرت سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی تابعین اور جملہ صالحین پر فضیلت و بزرگی

حضرت سیدنا خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی تابعین اور جملہ صالحین پر فضیلت و بزرگی

مولانا اسماعیل بن احمد بن عبد اللہ ’نور المریدین“ میں فرماتے ہیں کہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ حضرت رسالت پناہ ﷺ کا زمانہ پالینے کے بعد غائبانہ آپ پر ایمان لے آئے اور آپ کی والدہ ماجدہ رحمة اللہ علیہا بھی ایمان لے آئیں۔ اور یہی بات کتاب ”مجالس المومنین“ میں لکھی ہے […]

حضرت علیؑ بطور جج

حضرت علیؑ بطور جج

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ دو شخص کھانا کھانے بیٹھے، ایک کے پاس پانچ روٹیاں جبکہ دوسرے کے پاس تین روٹیاں تھیں، دونوں نے اپنا اپنا کھانا سامنے ٹیبل پر رکھا اور کھانا کھانے ہی والے تھے کہ ایک تیسرے شخص کا ادھر سے گذرہوا، اور ان کو سلام کیا، دونوں نے اس کو […]

حضرت مادھو لال حسین

حضرت مادھو لال حسین

حضرت انسان نے جب سے اِس بزم جہاں میں قدم رکھا ہے اِس کے امن اور خوبصورتی سے کھیلتا آیا ہے اپنی انا کی تسکین کے لیے اِس کو انسانوں اور حیوانوں کے خون سے داغدار کیا ہے ہر دور میں طاقتوروں نے کمزوروں کو بے دردی سے کچلا ہے ہزاروں انسانوں کو موت کے […]

حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ

حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ

ہندوستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور اور کامیاب ترین حکمران جلال الدین اکبر اپنے مشیروں وزیروں مصاحبین خاص کے ساتھ شاہی دربار میں تخت شاہی پر پوری شان و شوکت اور شاہی جلال کے ساتھ جلو ہ افروز تھا تمام درباریوں کی گردنیں با دشاہ کے احترام میں جھکی ہو ئی تھیں اور چہروں […]

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

علیؑ کی بیٹی سلام اللہ علیہ، سلام تُم پر!“

3 فروری 5 جمادی الاوّل کو بنتِ باب اُلعِلمؓ، پیغمبرِ اِنقلاب کی نواسی سیّدہ زینبؓ کا یومِ ولادت تھا۔ کل صبح میرے چھوٹے بھائی محمد علی چوہان اور نمازِ جمعہ سے قبل اُس کے بچپن کے سرگودھوی دوست ثناءخوانِ اہلِ بَیت عزیزم سیّد رضا علی کاظمی نے اِسلام آباد سے مجھے ٹیلی فون پر یاد […]