counter easy hit

has

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے عمران حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے عمران حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

حیدرآباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نےکہا کہ ریاست مدینہ کا دعوی کرنے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم اور ’’ تبدیلی سرکار ‘‘ کی ایک سالہ کارکردگی یہی ہےکہ اس نےملک کے سابق صدر اور اُن کی بہن کو جیل میں ڈالا, تین بار وزاعظیم رہنے والے […]

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن شروع ، کئی ہزار مسلمان گرفتار، اب کیا ہونے والا ہے؟ امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن شروع ، کئی ہزار مسلمان گرفتار، اب کیا ہونے والا ہے؟ امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک ) بھارتی حکومت معصوم کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور کرفیو کو 15 روز بیت چکے ہیں تاہم مودی سرکارکی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے پیچھے چھپی اصل وجہ اور بھارتی حکومت کی نااہلی پہلی مرتبہ کھل کر سامنے آ […]

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو سہولت دینے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو سہولت دینے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو مزید سہولت دینے کے لیے گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن کا سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت جاری کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے وزیراعظم عمران خان کا ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی رجسٹریشن […]

سابق کرکٹر عمر اکمل نے خود کو کی جانیوالی فکسنگ کی آفر کا انکشاف کر دیا

سابق کرکٹر عمر اکمل نے خود کو کی جانیوالی فکسنگ کی آفر کا انکشاف کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے فکسنگ کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے۔گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستان کے عمر اکمل سمیت 9 کرکٹرز ایکشن میں ہیں۔فکسکنگ کی پیشکش کرنے والوں میں ایک شخص کا نام کرش بتایا […]

خورشید شاہ تو چھپے رستم نکلے ۔۔۔۔ موصوف کی 500 ارب روپے سے زائد کی مالیت کی چوری پکڑی گئی

خورشید شاہ تو چھپے رستم نکلے ۔۔۔۔ موصوف کی 500 ارب روپے سے زائد کی مالیت کی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماخورشید شاہ کے پانچ سو ارب سے زائد اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے ، نیب نے خورشید شاہ کے اکاﺅنٹس، بے نامی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلیں ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف انتہائی […]

نواز شریف نے امریکی صدر کو اکیلے میں کیا کہا تھا؟ عامر متین نے پاکستانی سیاست کا شرمناک راز فاش کر دیا

نواز شریف نے امریکی صدر کو اکیلے میں کیا کہا تھا؟ عامر متین نے پاکستانی سیاست کا شرمناک راز فاش کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے آج قومی اسمبلی میں بڑی بات کی کہ جب نواز شریف کلٹن کے دور میں امریکا گئے تو انہوں نے وہاں پر کمال کر دیا تھا۔عامر متین کا مزید کہنا تھا کہ جب نواز شریف اور کلٹن کی ون آن […]

۔کل تک وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے نامور سیاستدان کے اعلان نے پورے ملک میں دھوم مچا دی

۔کل تک وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے نامور سیاستدان کے اعلان نے پورے ملک میں دھوم مچا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیری قوم کو سلام پیش کرتا ہوں، قبروں پر پاکستانی جھنڈے ہیں۔ کشمیر کے لیے سب کی ایک آواز ہے وزیر اعظم قدم بڑھاؤ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن […]

تبدیلی حکومت نے ہر چیز کو تبدیل کر دیا۔۔۔۔اب ڈرائیونگ لائسنس کس طرح کا ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

تبدیلی حکومت نے ہر چیز کو تبدیل کر دیا۔۔۔۔اب ڈرائیونگ لائسنس کس طرح کا ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی اوور آل کوالٹی کو بین الاقوامی سٹینڈرڈکے مطابق اپ گریڈ کیا جائے اور نئے ڈیزائن کی تیاری میں پی آئی ٹی بی کے ماہرین کی تجاویز کو بھی مد نظر رکھا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

آج ثابت ہوگیا کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، سلامتی کونسل میں بھارت بے نقاب ہوگیا: وزیر خارجہ

آج ثابت ہوگیا کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے، سلامتی کونسل میں بھارت بے نقاب ہوگیا: وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے سلامتی کونسل کا اجلاس رکوانے کیلئے سر توڑ کوشش کی، انڈیا نے مسئلہ کشمیرکو بڑی چالاکی سے دنیا کی نظروں سے اوجھل رکھا لیکن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس نے یہ ثابت کردیا کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ […]

شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

نیویارک(سی ایم لنکس)سمندر کی تہہ میں موجود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کو ذیابیطس کے مکمل خاتمے کا علاج مل گیا۔تحقیق کاروں کے مطابق میکسیکو کے سمندر میں پائی جانے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی (Cave Fish) میں انسولین سے مزاحمت اور خون کے شوگر […]

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

عازمین حج میں کسی وبائی مرض کی نشاندہی نہیں ہوئی، سعودی وزارت صحت

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی وزارت صحت نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک میں پہنچنے والے عازمین حج میں اب تک کوئی وبائی مرض سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کسی قسم کے مہلک مرض کا موجب بننے والے وائرس کی کوئی رپورٹ ملی ہے۔سعودی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں […]

مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ منتخب ۔۔۔ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ منتخب ۔۔۔ کرکٹ شائقین کے کام کی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈسیک ) مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ منتخب کر لیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ اعلان 19 اگست تک متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مصباح […]

مایا تہذیب کی بربادی کا راز کھل گیا۔۔۔۔۔۔

مایا تہذیب کی بربادی کا راز کھل گیا۔۔۔۔۔۔

مایا تہذیب کے خاتمے کے بارے میں کئی نظریات پیش کئے گئے، لیکن ان نظریات کو ثابت کرنے کیلئے جو ثبوت پیش کئے گئے وہ غیر تسلی بخش ہیں۔مایا سلطنت موجودہ دور کے گوئٹے مالا میں واقع تھی۔ یہاں کے باشندوں کو زراعت، ظروف سازی، تحریر اور ریاضی میں کمال حاصل تھا۔ چھٹی صدی عیسوی […]

مسئلہ کشمیر :بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے، ‘‘مگر کیسے؟ ڈاکٹر فاروق ستار کے تہلکہ خیز انکشافات

مسئلہ کشمیر :بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے، ‘‘مگر کیسے؟ ڈاکٹر فاروق ستار کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کشمیر پر استصواب رائے کا وقت آگیا ہے اور کشمیر آزادہونے جا رہا ہے، یوم آزادی سے چند روز پہلے بکرے کی ماں خود چھری کے نیچے آگئی ہے،کراچی کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔بھارت […]

بڑے ایمپائر کا بڑا اعزاز۔۔۔ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دینے والا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بڑے ایمپائر کا بڑا اعزاز۔۔۔ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے پاکستان کا نام روشن کر دینے والا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور(ویب ڈسیک ) پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔3 بار لگاتار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور زمانہ امپائر سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈبرابر کردیا، علیم ڈار نے ٹیسٹ […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کی کوششوں کے حوالے سے ایسا اعتراض کھڑا کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کی کوششوں کے حوالے سے ایسا اعتراض کھڑا کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیراعظم راجہ فاروق حیدر جذباتی ہوگئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا ذکر آیا تو آواز بھر آئی، کشمیری قیادت نے سلامتی کونسل پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے قانون سازاسمبلی میں کہا مودی ہٹلر کی کاپی ہے، ہٹلر […]

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے بھارت کا بڑا راز فاش کر دیا

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے بھارت کا بڑا راز فاش کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام نے کہا ہے کہ بھارت علاقے کا تھانیدار بن کر میں مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، قائد اعظم کا دو قومی نظریہ آج سچا ثابت ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر امام کا کہنا تھا کہ بھارت خود کو علاقائی تھانےدیدار بنانا […]

کراچی سے بیاہ کر لندن جانیوالی فریال خان نے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ پوری دنیا انکی گرویدہ ہو گئی

کراچی سے بیاہ کر لندن جانیوالی فریال خان نے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ پوری دنیا انکی گرویدہ ہو گئی

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان سے شادی کے بعد اپنے خاوند کے ساتھ برطانیہ آنے والی بعض خواتینِ خانہ لندن جیسے شہر کے بارے میں اکثر یہ شکایت کرتی ہیں کہ وہ یہاں تنہائی کی زندگی گزارنی پڑتی ہے اور گھر بیٹھے بوریت ہوتی ہیں۔کراچی سے تعلق رکھنے والی فریال خان کی زندگی بھی نامور خاتون […]

تبدیلی نے خوشی کا چھوڑا نہ غمی کا ۔۔۔ بازاروں میں عام ملنے والی پھولوں کی پتیوں اور گجروں کے نرخ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

لاہو ر (ویب ڈیسک ) عید الفطر پر شہریوں کی بڑی تعداد قبرستانوں کا رخ کر تی ہے ، شہری اپنے بچھڑے ہوئے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے اور پھول چڑھاتے ہیں ، تاہم پھولوں کی رواں برس قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ رمضان کے دوران قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافہ […]

تہلکہ خیز خبر نے دنیا میں ہلچل مچا دی

تہلکہ خیز خبر نے دنیا میں ہلچل مچا دی

لندن (ویب ڈیسک) بھارتی نژاد 23 سالہ حسینہ بھاشا مکھرجی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے مقابلہ حسن میں برطانیہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئیں اور اگلی ہی صبح وہ بطور جونیئر ڈاکٹر بھرتی ہوگئیں۔بھاشا مکھرجی نہ صرف حسن کی دولت سے مالا مال ہیں بلکہ وہ فطین لوگوں کی کیٹگری میں بھی […]

یہ ڈیم بے کار ہیں ان پرلگایا گیا پیسہ بیکار گیا ہے ؟ پاکستانیوں کا دل توڑ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

یہ ڈیم بے کار ہیں ان پرلگایا گیا پیسہ بیکار گیا ہے ؟ پاکستانیوں کا دل توڑ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے دور میں 400منی ڈیمز تعمیر کرنے کے منصوبے کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات سامنے آگئے ، چارسو ڈیمز میں سے دس ڈیمز کا نمونہ کے طور پر معائنہ کیاگیا تو منصوبے کی ناکامی حیرت انگیز طور پر سامنے آئی۔پوٹھو ہار کے علاقہ میں دس ڈیمز کا معائنہ کیا […]

کھیل کے میدان سے بڑی خبر : ایک اور نامور کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کھیل کے میدان سے بڑی خبر : ایک اور نامور کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹ میں ریٹائرمنٹ اعلان کی گونج بڑھنے لگی، جنوبی افریقی بولر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ فارمیٹ کو گڈ بائے کہہ دیا جب کہ سابق کیوی کپتان برینڈن میکلم کینیڈا ٹی 20 لیگ کے بعد کھیل ختم کر دیں گے۔ دنیانیوز کے مطابق بولنگ میں سٹین گن ثابت ہونے والے چھتیس سالہ ڈیل […]

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی فائز عیسٰی نے اپنے خلاف دائر ریفرنس کے حوالے سے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی فائز عیسٰی نے اپنے خلاف دائر ریفرنس کے حوالے سے ناقابل یقین قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس چیلنج کردیاجس میں ریفرنسز کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 2 ریفرنسز میں شوکاز نوٹس جاری کررکھاہے ،ایک شوکاز نوٹس بیرون ملک اہلخانہ کے نام پر جائیداد […]

ہر وقت عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والی شخصیت نے وقت اور معیاد بتا کر پیشگوئی کردی

ہر وقت عمران خان کے ساتھ بیٹھنے والی شخصیت نے وقت اور معیاد بتا کر پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت اب آزادکشمیرپرحملہ کرسکتاہے میں3 سے 6 ماہ کے اندر سرحدوں پر جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں مودی کی جانب سے اب یہ اعلان جنگ ہے مذاکرات کےراستےبندہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے […]

1 4 5 6 7 8 50