counter easy hit

crime

سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے ذیشان سے بڑا دہشتگرد یہ نامور پاکستانی صحافی ہے

سانحہ ساہیوال میں قتل ہونے والے ذیشان سے بڑا دہشتگرد یہ نامور پاکستانی صحافی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سانحہ ساہیوال پر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا کہ انٹیلی جنس کی بنیادوں پر جو آپریشنز کیے جاتے ہیں ان میں بنیادی طور پر بہت احتیاط کی جاتی ہے۔ احتیاط اس لیے کی جاتی ہےکہ انٹیلی […]

دو ارب روپے کے عوض منشیات فروشی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کو کب رہائی دی جانے والی ہے

دو ارب روپے کے عوض منشیات فروشی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کو کب رہائی دی جانے والی ہے

لاہور(ویب ڈیسک ) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی منشیات کیس میں قید ہیں۔ہم دو مہینے سے سن رہے ہیں کہ وہ دو ارب روپے دے کر وکیل کریں گے۔چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ اب یہ اطلاعات ہیں کہ حنیف عباسی کا […]

سی ٹی ڈی کے موجودہ سربراہ کو شہباز شریف نے ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے جرم میں عہدے سے فارغ کر دیا تھا

سی ٹی ڈی کے موجودہ سربراہ کو شہباز شریف نے ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے جرم میں عہدے سے فارغ کر دیا تھا

لاہور (ویب ڈیسک) الفاظ کا قحط پڑ گیا ہو جیسے۔ اعصاب شل اور دماغ ماؤف ہے۔ انسداد دہشتگردی کے ادارے نے معصوم بچوں کے سامنے نہتے اور بے بس خاندان کو گولیوں سے بھون کررکھ دیا۔زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ہنسی خوشی شادی کی شرکت میں جانے والا یہ خاندان سڑک کنارے خون میں نہلادیا گیا۔ […]

افسرڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے گذشتہ برس جرائم کیسز کو حل کرنے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا:

افسرڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے گذشتہ برس جرائم کیسز کو حل کرنے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں عورتوں کو محض گھر سنبھالنے اور بچے پالنے تک ہی محدود رکھا جاتا تھا۔ عورت صرف ایک گھریلو خاتون کے طور پر ہی کام کرتی تھیں لیکن آج کے دور میں عورت زندگی کے ہر شعبے میں مرد کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک باہمت خاتون […]

سندھ حکومت نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمہ کے لیے شاندار فیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے اسٹریٹ کرائم کے خاتمہ کے لیے شاندار فیصلہ کر لیا

کراچی(ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون میں اصلاحات کر رہے ہیں، جس کے تحت اسٹریٹ کرائم کے مجرم کو 3 سے 7 سال تک قید کی سزا ہوگی۔ قائدآباد دھماکا، چینی قونصلیٹ پر حملہ اور گلستان جوہر میں محفل میلاد میں […]

بینکوں سے ڈیٹا چوری کا معاملہ: ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کیا کرنے والی ہے؟

بینکوں سے ڈیٹا چوری کا معاملہ: ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کیا کرنے والی ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)بینکوں سے ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم نے کراچی کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بینکوں سے ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر […]

آسیہ بی بی مجرم نہیں اس لیے۔۔۔وزیر داخلہ نے معاہدے کی اہم شق کوپورا کرنے سے انکار کر دیا

آسیہ بی بی مجرم نہیں اس لیے۔۔۔وزیر داخلہ نے معاہدے کی اہم شق کوپورا کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہےکہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی اور جب تک آسیہ بی بی کو مجرم قرار نہیں دیا جاتا اس وقت تک نام ای سی ایل میں نہیں ڈال سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیر […]

پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں اہم ترین ملک کے سفارتی اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں اہم ترین ملک کے سفارتی اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

سیئول(ویب ڈیسک) ملائیشیا میں تعینات جنوبی کوریا کے سفارتخانے کے ایک اہلکار نے پاکستانیوں کو کوریا کے جعلی ویزے جاری کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ کورین ہیرالڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفارتی اہلکار پر یہ الزام تھا کہ اس نے گذشتہ تین سال (اپریل 2015 […]

نئے قانون کے تحت برطانیہ بھی حرکت میں آگیا ، پاکستان سے کون سے 115 افراد کو مانگ لیا اور کس جرم میں ؟

نئے قانون کے تحت برطانیہ بھی حرکت میں آگیا ، پاکستان سے کون سے 115 افراد کو مانگ لیا اور کس جرم میں ؟

لندن (ویب ڈیسک ) انٹرپول نے ایک سو پندرہ پاکستانیوں کو مطلوب قرار دے دیا، مطلوب افراد کی فہرست میں دو دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرائم کی روک تھام کے لئے بنائے گئی بین الاقوا می تنظیم، انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مرتب کردہ فہرستمیں 4 پاکستانی ڈکیت، […]

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

اسلا م آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھناقانونی طورپرکوئی جرم نہیں، کئی افسروں نے تاحال دہری شہریت چھپائی ہے،شہریت چھپانےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کئی حساس دفاترمیں بھی دہری شہریت کے حامل افسرموجودہیں اس کے علاوہ کئی ججزبھی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ہمیں تو […]

سعودی عرب: پاکستانی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کا سرقلم

سعودی عرب: پاکستانی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کا سرقلم

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک پاکستانی شہری کے گودام میں ڈکیتی اور قتل کے جرم میں دو سعودیوں سمیت 5 افراد کا سر قلم کردیا گیا۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دو سعودی شہریوں اور افریقی ملک چاڈ سے تعلق رکھنے […]

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف

رحیم یار خان; شادی سے انکار پر خنجر کے وار کرکے نرس کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر سرِعام خاتون کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔رحیم یارخان کی سکیم 3 کی ایک سڑک پر ایک شخص خاتون کو زبردستی روکنے کی کوشش […]

”پانی زندگی ہے” پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جائے نامزد امیدوار قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ 62 این اے اصغر علی مبارک

”پانی زندگی ہے” پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جائے نامزد امیدوار قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ 62 این اے اصغر علی مبارک

”پانی زندگی ہے” پانی پر سیاست مملکت پاکستان کے ساتھ جرم قرار دیا جائے نامزد امیدوار قومی اسمبلی پاکستان عوامی لیگ 62 این اے اصغر علی مبارک راولپنڈی: (پ،ر) پاکستان عوامی لیگ کےنامزد امیدوارقومی اسمبلی 62 این اے اصغر علی مبارک نے انتخابی مہم کے تمام اخراجات کے فنڈز پانی کے ڈیم کی فنڈز مہم […]

احسن اقبال حملہ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

احسن اقبال حملہ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

گوجرانوالا: عدالت نے احسن اقبال حملہ کیس کے ملزمان پرفرد جرم عائد کردی۔ گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کے جج عمران علی کی عدالت میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران مرکزی ملزم عابد حسین سمیت پانچوں ملزم عدالت میں پیش کئے گئے۔ عدالت نے ملزمان پرفرد جرم عائد کردی […]

پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی

پی ٹی ائی اور پی پی پی نے پہلی بار ایک ہی سیاستدان کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کر دیا،یہ شخصیت کون ہے اور کن جرائم میں ملوث رہا؟ حیران کن خبر آگئی

کراچی;عرفان اللہ مروت کو پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا لیکن اب ن لیگ نے کراچی کے حلقہ پی ایس 104 سے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جو کہ انتہائی حیران کن خبر ہے ۔ ان پر 1991 میں مبینہ […]

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد

لاہور: ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت 6افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے قصور میں عدلیہ مخالف احتجاج کرنے والے ارکان اسمبلی سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مزید کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں کرتے، […]

عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدلیہ مخالف تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور: ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف احتجاج اور تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت  چھ افراد  پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وکیل استغاثہ مقرر کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے حکمران جماعت مسلم لیگ […]

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ہوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد

کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی (کرار) کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری فلیشمین ھوٹل راولپنڈی میں منعقد ھوئی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد، ایس ڈی پی […]

عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت

عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت

بغداد: عراق کی 2 عدالتوں نے کالعدم شدت پسند داعش سے تعلق رکھنے کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی دو عدالتوں نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق کے الزامات میں 300 سے زائد افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دے دیا […]

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عدالت میں نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہا ہوں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں انسداد دہشتگردی کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ دہشتگردی کا قانون […]

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کتنے دن تک اپنے گھر والوں سے دور رہ سکتے ہیں، ایک دن؟ سو دن؟ ایک ہزار دن؟ آپ کتنی عیدیں اپنے گھروالوں، اپنے بیو ی بچوں کے بغیرکر سکتے ہیں؟ ایک، دو، تین، پانچ یا اس سے بھی زیادہ؟ ایک لمحے کو تصور کیجئے کہ آپ کو […]

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]