counter easy hit

child

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹیپو سلطان روڈ پرشادی ہال میں واقع واٹر ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈپر شادی ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آنے والی ایک بچی پانی کے ٹینک میں گرکر […]

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ اپنے والد […]

گوجرانوالہ: کوڑے کے ڈھیر سے بچی کی لاش برآمد

گوجرانوالہ: کوڑے کے ڈھیر سے بچی کی لاش برآمد

گوجرانوالہ شہر میں کوڑے کے ڈھیر سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ بچی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے چمن شاہ روڈ کے رہائشی خالد کی 7سالہ بیٹی ایمن فاطمہ شام سات بجےسے لاپتہ تھی۔ گھر والوں کی تلاش کے باوجود بچی کا پتہ […]

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

  کوٹلی آزاد کشمیر میں اسکول بچوں کوسیرو تفریح پر لے جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے نالہ میں جاگری ۔ کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطا بق نجی اسکول کی بس 32 طلباء و طالبات کو لیکر سیرو تفریح کے لئے پلندری کے علاقہ بیٹھک اعوان آباد سے کوٹلی آرہی […]

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور کے علاقہ لوئرمال سے لاپتہ ہونے والے 2 سالہ بچے کا معمہ حل ہو گیا۔ بچہ مین ہول میں گر گیا تھا جسکی لاش تیسرے روز ملی۔ دنیا نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ لاہور: واقعہ 23 اکتوبر کو یاسین روڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی […]

کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا 6سالہ بچہ رات گئے مل گیا ہے۔ لیکن اغوا کار پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ کا 6سالہ علی ذاکر علامہ اقبال ٹاؤن سے رکشے پر اسکول سے واپس آرہا تھا۔ دن دیہاڑے 2موٹر سائیکل […]

ماہرہ خان بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟

ماہرہ خان بچپن میں کیسی دکھتی تھیں ؟

کراچی: ڈرامہ سیریل ’’ہمسفر‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی کچھ بچپن کی تصویر جب کہ اداکارہ  پر یہ بوری اترتی ہےکہ وہ آئی، اُس نے دیکھا اورفتح کرلیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے چھوٹی  اسکرین پر 2006 میں قدم رکھا اور رئیلٹی شو کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے جب کہ انہوں نے […]

آزادکشمیر :مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق

آزادکشمیر :مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق

آزادکشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں مضرصحت کھانا کھانے سے بچہ جاں بحق جبکہ ماں باپ اور دوبھائیوں کی حالت خراب ہوگئی۔ جنھیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ایس ایچ او راجا یاسر کےمطابق واقعہ ہٹیاں بالا کے علاقے لمنیاں میں پیش آیا۔ جہاں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد نےرات کا کھانا کھایا تھا جس کےبعد […]

پچاس روپے اٹھانے کی کوشش میں بم دھماکا، بچہ زخمی

پچاس روپے اٹھانے کی کوشش میں بم دھماکا، بچہ زخمی

جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں دس سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ۔بچہ کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق وانا کے علاقہ جژا غنڈے میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گاؤں کی دکانوں کے قریب ایک بم نصب کیا تھا ۔ […]

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

عدالت کا سابق شوہر کو بیٹا حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ یس نیوز)مقامی عدالت نے بچہ بازیابی کیس کا فیصلہ گلوکارہ حمیرا ارشد کے حق میں سناتے ہوئے بچے کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ کے جج نے گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے اپنے سابق شوہر احمد بٹ سے بچے کی بازیابی کے لئے دائر درخواست کا فیصلہ […]

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس؛ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]

دیوالیہ پن

دیوالیہ پن

تحریر: چوہدری غلام غوث زمانہ طالب علمی میں ایک معروف قوول سُنا تھا کہ والد بچے کو آسمانوں سے لانے کا موجب ہوتا ہے جبکہ ایک اُستاد بچے کو دوبارہ آسمانوں کی بلندیوں تک پہنچانے کا موجب بنتا ہے۔ دُنیا کے کسی بھی معاشرے میں اُستاد کی مسلمہ اہمیت اور احترام سے انکار یکسر نا […]

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

قوم کی بیٹی کا کھلا خط آرمی چیف کے نام

تحریر : منظور فریدی ہم نے اپنے پریس کلب کے فلیکسز اور بینرز پر جلی حروف میں لکھا ہوا ہے ،،جبری استحصال معاشرتی ناانصافی کے خلاف ہم پہنچائیں گے آپکی آواز ارباب اختیارات تک ،،مجھے ایک خط موصول ہوا جس میں ایک لڑکی نے آرمی چیف جناب جنرل راحیل شریف کو مخاطب کر کے جو […]

نونہالِ قوم کا اغوا سنگینی کا ادراک کیجئے

نونہالِ قوم کا اغوا سنگینی کا ادراک کیجئے

تحریر: ایم ایم علی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران لاہور سمیت پورے پنجاب سے 600 سے زائد بچے لاپتہ ہوئے ان میں سے کچھ تو گھروں سے بھاگے اور زیادہ تر بچوں کوا غوا ء کیا گیا بچوں کے اغواء کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ،ڈی آئی جی آپریشن […]

ایدھی کو تو بخش دو یارو

ایدھی کو تو بخش دو یارو

تحریر۔ حسنین جمال کیا مدر ٹریسا جنت میں جائیں گی؟ یہ سوال بچپن سے بہت تنگ کرتا تھا اور اس کا جواب ہمیشہ ہاں یا نہیں کی بجائے کافی گھما پھرا کر ملتا تھا۔ پھر سوال کرنا چھوڑ دیا۔ کئی سوالات ایسے ہوتے تھے جن کا جواب پوچھنے سے پہلے معلوم ہوتا تھا، یہ بھی […]

قانون سو رہا ہے

قانون سو رہا ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہو گئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلاتھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اورسیٹ پر […]

چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں؟

چائلڈ لیبر کا قانون اتنا کمزور کیوں؟

تحریر: میاں نصیر احمد پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے ہیں ایسا ملک جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا تاکہ سب […]

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے بیشترشہروں اور دیہاتوں میں ابھی بھی لڑکی کی شادی کم عمرمیں کر دی جاتی ۔ ابھی اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہوتے ہیں مگر والدین شادی کر کے اس کے کندھوں پر بہت ساری ذمہ داری سونپ دیتے ہیں ۔ جس کا اس نے کبھی سوچابھی […]

یقین کامل کہ پیر کامل؟

یقین کامل کہ پیر کامل؟

تحریر : مریم توقیر کچھ دنوں سے وہ نماز میں دلچسپی لینے شروع ہو گی تھی میں نماز کے لیے کھڑی ہوتی تو وہ بھی ساتھ کھڑی ہو جاتی جیسے جیسے میں کرتی ویسے ہی وہ کرتی ساری نماز نہیں آتی تھی اسکی آسانی کے لیے میں تھوڑا اونچاپڑھتی جتنی دیر میں بیٹھی رھتی وہ […]

سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور

سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور

لیڈز برطانی (پریس ریلیز) عوامی مفاھمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان پروفیسر سجاد راجہ نے عوامی مفاھمتی کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر محمد زمان، چوتھی جماعت کے طالبعلم سات سالہ بچے زوھیب اللہ اور اسی سالہ بزرگ سمیت دیگر آٹھ افراد کو انسداد دھشت گردی کی عدالت کی طرف سے اشتہاری مفرور […]

آج کے نونہال ہی کل ملک کے معمار ہوں گے ،تعلیمی میلہ سے جناب جمیل صاحب کا خطاب

آج کے نونہال ہی کل ملک کے معمار ہوں گے ،تعلیمی میلہ سے جناب جمیل صاحب کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) اوسٹر اکیڈمی، دی اسکول آف ایکسیلنز میں ہفتہ 20 فبروری 2016ء کو تعلیمی میلہ کا انعقاد عمل میں آیا ۔اسکول کے چیرمین جناب جمیل صاحب نے طلباء و طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کی تعریف و ستائش کرتے ہوئے مستقبل میں بھی انھیں ایسی ہی محنت و صلاحیت کا استعمال جاری رکھنے کا […]

ائے صاحب اقتدار سنو

ائے صاحب اقتدار سنو

تحریر : حفیظ خٹک پانچ لاکھ روپے دے دو ورنہ آپ کی بیٹی کو اغوا کر کے ماردونگا۔ 17جنوری کو پھر یہی پرچی جس پر لکھا تھا کہ 5لاکھ روپے دے دو ورنہ بچی کو اغوا کرکے ماردیں گے اور اس کے نیچے میرا یہ موبائل نمبر 0302-7829301یہ پرچی پولیس کو دی گئی اور پولیس […]