counter easy hit

گوجرانوالہ: کوڑے کے ڈھیر سے بچی کی لاش برآمد

Gujranwala recovered the body of a child Landfill

Gujranwala recovered the body of a child Landfill

گوجرانوالہ شہر میں کوڑے کے ڈھیر سے7 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ بچی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے چمن شاہ روڈ کے رہائشی خالد کی 7سالہ بیٹی ایمن فاطمہ شام سات بجےسے لاپتہ تھی۔

گھر والوں کی تلاش کے باوجود بچی کا پتہ نہ چل سکا، لیکن تاہم رات12 بجے چمن شاہ روڈ پر کوڑے کے ڈھیر سے بچی کی لاش ملی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور ان کے خلاف تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website