counter easy hit

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

Lahore: luyrmal solve mystery of missing 2-year-old child, found dead in manhole

Lahore: luyrmal solve mystery of missing 2-year-old child, found dead in manhole

لاہور کے علاقہ لوئرمال سے لاپتہ ہونے والے 2 سالہ بچے کا معمہ حل ہو گیا۔ بچہ مین ہول میں گر گیا تھا جسکی لاش تیسرے روز ملی۔ دنیا نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔

لاہور: واقعہ 23 اکتوبر کو یاسین روڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوپہر بارہ بج کر 10 منٹ پر 2 سالہ عبدالرحمٰن گلی میں چلتا ہوا نظر آتا ہے اور مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث وہ اچانک اس میں گر جاتا ہے۔ حادثے کے وقت قریب کوئی شخص بھی موجود نہیں تھا۔ اہلخانہ بھی بچے کے ساتھ پیش آنے والے حادثے سے بے خبر رہے جنہوں نے اس کے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا۔ متوفی عبدالرحمٰن کی لاش تیسرے روز مین ہول سے ملی تو پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website