counter easy hit

NIGOTIATIONS

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ میں انتقال اقتدار کے مرحلے کے باعث افغان امن عمل میں تعطل جاری ہے، اس دوران روس کی جانب سے متحرک کردار کا آغاز کیا گیا ہے۔ روس نے افغان امن عمل کے دوبارہ آغاز کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ روسی حکومت افغان عمل میں مثبت کردار ادا […]

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان امن مذکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے دوحہ میں شروع ہوگا۔ افغان مصالحتی کمیٹی نے صدر اشرف غنی کی طرف سے امن مذاکرات کا اگلا دور افغانستان میں کرانے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ مقام اور تاریخ کے مطابق طالبان اور افغان […]

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے میں پیشرفت کے بعد طالبان کے اہم مطالبات کو عملی شکل میں نافذ کیا جائیگا، طالبان کا اہم مطالبہ شریعہ تعلیم پرائمری کے طلبا وطالبات کیلئے نفاذکی صورت میں سامنے آیا ہے جبکہ طالبان نے مزید قیدیوں کی رہائی اور انھیں دہشتگردوں […]

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی عالمی حمایت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں زلمے خلیل زادنے کہاکہ وہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلیٰ حکام سے افغان امن عمل میں حالیہ […]

افغان طالبان؍ ایران کے انٹراافغان مذاکرات کیخلاف بیان پرردعمل

افغان طالبان؍ ایران کے انٹراافغان مذاکرات کیخلاف بیان پرردعمل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایران کی جانب سے افغان امن مذاکرات میں امریکی کردار پر سوال اٹھانے کے بعد طالبان نے ایران کو مداخلت سےباز رہنے کا کہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات پر بات کرتے ہوئے انہیں ‘امریکہ کے […]

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

روس کی کوششوں سے آرمینیا اور آذربائیجان مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کی کوششوں سے مسلم اکثریتی آذربائیجان اور عیسائی اکثریتی ملک آرمینیا دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد مذاکرات کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن کی دعوت پر آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراءخارجہ مذاکرات کے لیے ماسکو […]