counter easy hit

Ambassador

پیرس، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹیل لینگویج اور سولائیزیشن میں اردو یوم ثقافت کے دوسرے ایڈیشن کا اہتمام، پاکستانی ثقافتی ورثہ کو شاندار اداز میں پیش کیا گیا

پیرس، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹیل لینگویج اور سولائیزیشن میں اردو یوم ثقافت کے دوسرے ایڈیشن کا اہتمام، پاکستانی ثقافتی ورثہ کو شاندار اداز میں پیش کیا گیا

پیرس(پریس ریلیز)  نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹیل لینگویج اور سولائیزیشن (انالکو) پیرس میں گذشتہ روز اردو یوم ثقافت کے دوسرے ایڈیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی ثقافت، اردو شاعری، اردو گیت، پاکستانی تصویری نمائش اور پاکستانی ثقافتی ورثہ کو شاندار انداز سے پیش کیا گیا۔ اس ثقافتی دن کی تقریب میں انالکو فرانس […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاﺅ جنگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاﺅ جنگ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ عمران خان پاکستان میں ترقی اور روشن مستقبل کی […]

سی پیک میں کس مسلم ملک کو شامل کیا گیا ہے؟ چینی سفیر نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

سی پیک میں کس مسلم ملک کو شامل کیا گیا ہے؟ چینی سفیر نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے گفتگو کی ۔ تفصیلات کے مطابق افغان سفیر نے ملاقات میں کہا ہے کہ افغانستان، پاکستان تجارتی راہداری معاہدےکوسیاست سے مبرا ہوکر ازسر نوتشکیل دیا۔ پاکستان، افغانستان کے درمیان تجارت دوبارہ 2 […]

پاکستان خوش قسمت ہے کہ ۔ ۔ ۔یوم اقبال کے موقع پر تاجک سفیر نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

پاکستان خوش قسمت ہے کہ ۔ ۔ ۔یوم اقبال کے موقع پر تاجک سفیر نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم اقبال منایاگیا ، اس موقع پر تاجک سفیر نے بھی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا اور وفاقی دارلحکومت میں ہونیوالی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیرعلی جنوو نے کہاکہ پاکستان خوش قسمت تھا جس کی قیادت علامہ […]

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات سیسلی(چیف اکرام الدین) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے تاریخی تعلقات ہیں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف […]

فرانس میں 53ویں یوم دفاع پاکستان کی پروقارتقریب کا انعقاد، سفیر پاکستان معین الحق کی دعوت پر اعلیٰ فرانسیسی حکومتی عہدیداروں، پارلیمنٹرینز، سفرا اوردفاعی اتاشیز کی شرکت، افواج پاکستان ور شہدا کو خراج تحسین

پیرس: 25 ستمبر2018ء: پاکستان کے 53 ویں یوم دفاع کے موقع پر آج سفارت خانہ پاکستان پیرس میں روائیتی جوش وجذبے کے ساتھ ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستان کے عوام، مسلح افواج اور دوسرے لوگ جنہوں نے دفاع پاکستان میں حصہ لیا اور اپنی جانوں کی قربانیاں […]

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

کامور( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشس طارق شریف بھٹی نے جمہوریہ کامور کے دورے کے دوران عید الاضحی کا فرض ادا کیا ۔ وہ ممتاز مسلمان شخصیت اور سابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہلکار زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں ۔ انہوں […]

اسلامی دنیا ایک بہترین شخصیت سے محروم ہوگئی، فرانس کی وزارت داخلہ کے اہم رکن زین الدین عرف زینا کے انتقال پر موریشس میں پاکستانی انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی کا اظہار افسوس اور دعا

اسلامی دنیا ایک بہترین شخصیت سے محروم ہوگئی، فرانس کی وزارت داخلہ کے اہم رکن زین الدین عرف زینا کے انتقال پر موریشس میں پاکستانی انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی کا اظہار افسوس اور دعا

پیرس؍اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے موریشس میں تعینات انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی  نے فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن اورایران عراق جنگ میں فرانس کی معاونت کرنے والے زین الدین عرف ذینا کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں […]

پیرس، جمہوریہ کامور سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی وزارت داخلہ کے رکن ’’زین الدین عرف زینا ‘‘ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے بہترین ہمدرد تھے۔ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس، جمہوریہ کامور سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی وزارت داخلہ کے رکن ’’زین الدین عرف زینا ‘‘ انسان دوست شخصیت اور فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے بہترین ہمدرد تھے۔ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہم ترین رکن اورایران عراق جنگ میں فرانس کی معاونت کرنے والے زین الدین عرف ذینا کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان دوست شخصیت […]

موریشیس میں تعینات پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت  طارق شریف بھٹی صاحب کے دیرینہ دوست فرانس میں تعینات بین الاقوامی شہرت کے حامل سفارتکار زین الدین کا انتقال، نماز جنازہ میں شرکت کیلئے روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موریشیس میں تعینات پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت  طارق شریف بھٹی صاحب کے دیرینہ دوست فرانس   وزارت داخلہ سے منسلک  اعلیٰ حکومتی شخصیت جنہیں فرانس کےاعلیٰ سرکاری اعزازات سے نوازا گیا زین الدین عرف زینا انتقال کرگئے۔ اس موقع پر طارق شریف بھٹی صاحب نے دلی […]

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

توہین آمیز خاکے؛ ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر احتجاج کرنے کے لئے پاکستان نے ڈچ سفیر آردی اسٹیو آئی اوس براکن کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں اسلام سے متعلق کارٹون مقابلے پر ناصرف پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ میں شدید غم و غصہ […]

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

انسانی حقوق کی کونسل منافق اور اسرائیل سے متعصب ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں تعینات امریکا کی سفیر نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کی کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا ایسی کسی بھی کونسل کا حصّہ نہیں بنے گا جس میں انسانی حقوق کا تمسخر اڑیا جائے اور منافقت کی جائے‘۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکا […]

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قائم مقام چین کے سفیر زاولی جان کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سی پیک کے منصوبوں پر اب تک کی پیش رفت سے اگاہ کیا نگران وزیر خزانہ کی دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

‘علی جہانگیر کو امریکا میں سفیر تعینات کرنا باعث شرمندگی ہے’

‘علی جہانگیر کو امریکا میں سفیر تعینات کرنا باعث شرمندگی ہے’

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں پاکستانی سفیر تعیناتی ملک کیلئے باعث شرمندگی ہے، ملک کا امیج عزیزہے، پاکستان کوشرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔  جسٹس اطہرمن اللہ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت کی، درخواست گزار شہزاد صدیق […]

جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنا شرمناک ہے۔ ا اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے خلاف کیس کی سماعت سنگل رکنی بنچ جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ علی […]

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے

علی جہانگیر صدیقی : واشنگٹن آمد پر ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے پاکستان کے نامزد سفیر کا استقبال کیا۔علی جہانگیر صدیقی کو اعزاز احمد چودھری کی جگہ امریکہ میں پاکستان کا سفیر نامزد کیا گیا ہے۔اعزاز چودھری آج پاکستانی سفیر کا عہدہ چھوڑ دیں گے جس کے بعد علی جہانگیر صدیقی عہدے […]

امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ

امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ

علی جہانگیر :علی جہانگیر صدیقی اپنے نئےسفارتی پاسپورٹ پر سفر کررہے ہیں، وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں موجودہ پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری 29 مئی کو اپنے عہدے کا چارج چھوڑ کر واپس پاکستان آ جائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 مارچ […]

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یو رپین یو نین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اور ہم آہنگی کی مضبوط بنیا دوں پر استوار ہیں۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان میں […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام رنگارنگ یوم پاکستان میلہ، فرانس،چائنہ،برطانیہ اوردیگر ممالک کے مندوبین کی شرکت

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام رنگارنگ یوم پاکستان میلہ، فرانس،چائنہ،برطانیہ اوردیگر ممالک کے مندوبین کی شرکت

پیرس (نیوز ڈیسک) سفارتخانہ پاکستان فرانس کی جانب سے یوم پاکستان میلہ کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیا۔ جس میں سفیر پاکستان جناب معین الحق نے اپنے عملے کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کیا۔ تقریب  پیرس کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ ،تقریب میں فرانسیسی،،چائنیز،،برٹش،، اور دیگر ممالک کے اعلی عہدیداران کی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ […]

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

امریکا میں مقیم پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ظاہری طور پر پاکستان مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور دے رہا ہے کیونکہ افغانستان اور امریکہ افغانستان سے عسکریت پسندی کو ختم کرنے کی کوششیں بڑھا رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کرنے میں کامیاب، ٹیررفنانس واچ لسٹ کیخلاف سفارتخانہ کی کوششیں قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کرنے میں کامیاب، ٹیررفنانس واچ لسٹ کیخلاف سفارتخانہ کی کوششیں قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد

پیرس(نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد نے سفارتخانہ پاکستان کی درست سمت میں سفارتکاری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر پاکستان معین الحق پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے انتھک کوشش اور محنت کے بعد فرانس کو پاکستانیوں کا دوسرا […]

1 5 6 7 8 9 11