counter easy hit

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق

Saudi ambassador Nawaf bin Saeed Al- Malki meets with Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi, which discuss mutual interest issuesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق پایا کہ سرمایہ کاری اور تجارت پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جانا چاہے