counter easy hit

موریشس میں اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر جناب طارق شریف بھٹی نے عید کا تہوار جمہوریہ کامور میں منایا ، وہ ممتاز مسلمان شخصیت زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں

کامور( نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشس طارق شریف بھٹی نے جمہوریہ کامور کے دورے کے دوران عید الاضحی کا فرض ادا کیا ۔ وہ ممتاز مسلمان شخصیت اور سابق فرانسیسی وزارت داخلہ کے اہلکار زین الدین عرف زینا کی آخری رسومات کے سلسلے میں کامور کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ہم وطن پاکستانیوں اور کامور کے مسلمانوں کوتہہ دل سے عید الاضحی مبارک ہو،ان  کا کہنا ہے کہ فریضہ حج کے اختتام کے بعد عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دیتا ہوں،  سخاوت اور رحم دلی کا یہ عمل ہم سب کے لیے مثال ہےاس لیے میں دنیا بھر میں اپنے دوستوں، اتحادیوں اور جو یہ تہوار منا رہے ہیں سب کو تہہ دل سے عید مبارک کہتا ہوں۔

TARIQ SHRIEF BHATTI, HONORARY, INVESTMENT, COUNCILLOR, EXPRESSED, HIS, GREAT, CONDOLENCE, ON,DEATH, OF, AMBASSADOR, ZAIN UD DIN, OF, MANGOLA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website