counter easy hit

امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ

علی جہانگیر :علی جہانگیر صدیقی اپنے نئےسفارتی پاسپورٹ پر سفر کررہے ہیں، وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں موجودہ پاکستانی سفیر Pakistani ambassador to the US, Ali Jahangir Siddiqui, left for Washingtonاعزاز احمد چوہدری 29 مئی کو اپنے عہدے کا چارج چھوڑ کر واپس پاکستان آ جائیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 8 مارچ 2018 کو ان کی نامزدگی کی منظوری دی تھی۔ علی جہانگیر صدیقی وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی جہانگیر صدیقی کے بیٹے ہیںخیال رہے کہ اعزاز احمد چوہدری کو فروری 2016 میں امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا تھا۔