counter easy hit

again

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی میں لینڈ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔پولیس افسران کی ملی بھگت سے زمینوں پر قبضے کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سپرہائی وے کے قریب ہاوسنگ سوسائٹی کی 50 ایکڑ زمین ہتھیانے کیلئے مرکزی دروازہ اور باؤنڈری وال گرادیئے گئے۔کراچی آپریشن کے بعد سرکاری اور نجی اراضی پر غیر قانونی قبضے کا جو […]

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

 اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں سزائے موت پانے والے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا گیا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں ایک مرتبہ […]

ن لیگ، پی پی کشیدگی کم کرانے کیلیے مولانا فضل الرحمن پھر متحرک

ن لیگ، پی پی کشیدگی کم کرانے کیلیے مولانا فضل الرحمن پھر متحرک

کراچی: حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی کشیدگی کم کرانے کیلیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ دوبارہ متحرک ہوگئے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری سے رابطوں اور ملاقات کے بعد اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی […]

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کرے گا

بھارت نیپال کے ساتھ مل کرکوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کر نے کا منصوبہ رواں سال شروع کرے گا۔ 1855 میں سر جارج ایورسٹ کی قیادت میں پہلی بار کوہ ہمالیہ کی پیمائش کی گئی تھی اور اسے بلند ترین پہاڑ قرار دیا گیا تھا۔ بھارت نے1956میں کوہ ہمالیہ کی دوبارہ پیمائش کی تھی۔ 2015 […]

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تیاریاں

 اسلام آباد: واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے نیپرا کو دی جانے والی درخواست میں پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کی جانب سے درخواست منظور ہونے کی صورت میں پن بجلی کے […]

واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھر گر گیا

واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھر گر گیا

 لاہور: واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔ واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پرآ گرا اور اس دوران بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لیے بھرپور […]

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیںمگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور وہ خواہ مخواہ ہی قبروں میں پہنچ جاتے ہیں دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس نے9/11کے […]

بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

بانی ایم کیو ایم اور دیگر رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: مختلف ماتحت عدالتوں نے  بانی ایم کیوایم الطاف حسین اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سمیت کئی رہنماؤں کے مختلف مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کیس کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم لندن اورپاکستان کےرہنماؤں کی درخواست ضمانت پر […]

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔ […]

​​ترقی کیلئے “لائن” میں لگنا پڑیگا

​​ترقی کیلئے “لائن” میں لگنا پڑیگا

شیخ خالد ذاہد ہر صبح قدرت انسان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ دیکھ تیرے لئے ایک اور دن فراہم کردیا گیا ہے اور وقت کی قلت کے پچھتاوے جو تو رات ساتھ لے کرسوگیا تھا اور تجھے یہ یقین بھی نہیں تھا کہ اگلے دن کا سورج دیکھنے کیلئے تو اٹھے گا بھی یا […]

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم

پاکستان اور لولی وڈ چھوڑنا بہت تکلیف دہ تھا، شبنم اداکارہ شبنم—۔فائل فوٹو سن 1970 کی دہائی میں لولی وڈ کی پوسٹر گرل کہلائی جانے والی اداکارہ شبنم پاکستان اور فلم انڈسٹری چھوڑنے کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔گورنمنٹ کالج لاہور میں اولڈ راویئنز یونین (او آر یو) کے زیر اہتمام ادبی فیسٹیول کے دوران بات […]

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں

ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پھر سے تلخیاں بڑھنے لگیں ابھیشیک اورایشوریا رائے انوراگ کیشپ کی نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے کی تیاریاں کررہے ہیں: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا اوران کے شوہر اور اداکار ابھیشیک بچن کے درمیان کچھ عرصے قبل فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی […]

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کریگا، چیئرمین کیمسٹ کونسل

چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی کا کہنا ہے کہ کل احتجاج مزیدوسعت اختیار کرے گا،احتجاج جتنےدن بھی ہوگا ثابت قدم رہیں گے۔چیئرمین کیمسٹ کونسل باسط عباسی، چیئرمین پنجاب کیمسٹس اینڈڈرگسٹس ایسوسی ایشن زاہدبختاوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔اس موقع پر زاہدبختاوری کا کہنا تھا کہ آج پورےپاکستان میں منظم اندازمیں سوگ منایاگیا،کل ہماری […]

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

ہمارے ایک بزرگ بڑے مزے سے فرمایا کرتے تھے کہ جیسی شکل ’ع‘ کی ویسی ہی ’غ‘ کی۔ دونوں میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے۔ ہمیں یہ بات نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی پردھان منتری نریندر مودی کے حوالے سے یاد آرہی ہے جن میں بعض خصلتیں مشترک ہیں۔ دونوں ہی سیماب صفت […]

عالیہ بھٹ اور ورون دھون پھر سے ایک ساتھ

عالیہ بھٹ اور ورون دھون پھر سے ایک ساتھ

حال ہی میں فلم فیئر اپنے نام کرنے والی بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ اوراداکار ورون دھون ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے بڑے پردے پرفلم “بدریناتھ کی دلہنیا ” میں۔ پہلے بنے تھے ہمٹی،اب بنے ہیں بدری ناتھ، ورون دھون بڑے پردے پر دکھار ہے ہیں نیا انداز، بالی وو ڈ فلم […]

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی پریانکا کے ساتھ کام کرنے کے […]

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

امریکا کی کہانی پھر یاد آگئی

تقریباً چار سو برس گزر گئے یا اس سے کچھ زیادہ، ٹرمپ نے پھر یاد دلایا کہ ہم مہذب لوگ کون ہیں۔ ایک نئے ملک کی تلاش میں نکلے اور آخرکار اب یہ ہمارا ملک ہے، مغربی یورپ، اسپین، نیدرلینڈ، جرمنی، انگلینڈ اور آس پاس کے لوگ بحری جہاز بھر بھر کے آتے رہے اور […]

صدر ٹرمپ کی جرمنی، جاپان اور چین پر پھر تنقید

صدر ٹرمپ کی جرمنی، جاپان اور چین پر پھر تنقید

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی، جاپان اور چین پر ایک بارپھر تنقید کی ہے ۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جرمنی، جاپان اور چین نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی۔ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جاپان، جرمنی اور چین کرنسی مارکیٹ میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔ واضح […]

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

جواد ملک…واپڈا نے سدرن الیکٹرک پاور ہاؤس اور جاپان پاور ہاؤس کو عملا ًڈیفالٹ قرار دیتے ہوئے آ ئندہ بجلی کی خریداری خارج از امکان قرار دے دی۔ پاور پلانٹ مالکان کا کہنا ہے کہ وہ زمین اور مشینری بیچ کر بھی اربوں روپے قرضہ ادا نہیں کر پائیں گے۔سالہا سال سے بند سدرن الیکٹرک […]

لوئر دیر: شہری علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر دوبارہ برف باری

لوئر دیر: شہری علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر دوبارہ برف باری

لوئر دیر میں شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری دوبارہ شروع ہوگئی ،سوات کی وادی کالام، مالم جبہ اور دیامر کی نیاٹ ویلی،بابوسر،نانگا پربت،بٹوگا کےپہاڑوں پر بھی برف پڑ رہی ہے۔ کوئٹہ میں کہیں کہیں بادل ہیں جبکہ سردی کی شدت برقرار ہے ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند […]

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، دوبارہ پیمائش کا فیصلہ

دوہزار پندرہ کے زلزلے کے بعد کیا دنیا کا بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سکڑ گیا ، پہاڑ کی دوبارہ پیمائش کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ماہرین کے مطابق 2015میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے میں نیپال میں موجود ماؤنٹ ایورسٹ کو بھی نقصان پہنچا اور ممکنہ طور پر اس کی بلندی میں تبدیلی رونما […]

دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے میں ناکام ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اُٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب وزیرداخلہ نے پاراچنار واقعے کی رپورٹ طلب […]

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق […]

سعد رفیق کے آج پھر مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

سعد رفیق کے آج پھر مخالفین پر تابڑ توڑ حملے

سعد رفیق نے آج پھر مخالفین پر تابڑتوڑ حملے کیے،ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہے ، شیخ رشید کو ن لیگ سے ہڈی نہیں ملی ، سراج الحق بھی خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کا جواب نہیں دیتے ، تینوں کیس میں سنجیدہ نہیں اورعوامی مقدمہ بنانا چاہتےہیں ۔ وفاقی […]