counter easy hit

عالیہ بھٹ اور ورون دھون پھر سے ایک ساتھ

حال ہی میں فلم فیئر اپنے نام کرنے والی بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ اوراداکار ورون دھون ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے بڑے پردے پرفلم “بدریناتھ کی دلہنیا ” میں۔

Alia Bhatt and Varun Dhawan together again

Alia Bhatt and Varun Dhawan together again

پہلے بنے تھے ہمٹی،اب بنے ہیں بدری ناتھ، ورون دھون بڑے پردے پر دکھار ہے ہیں نیا انداز، بالی وو ڈ فلم “بدریناتھ کی دلہنیا “کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیاگیا ہےجس میں عالیہ بھٹ اور ورون دھون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم ” ہمٹی شرما کی دلہنیا “کا سیکوئل ہے ، فلم ‘بدریناتھ کی دلہنیا 10 مارچ کو سینما ہائوسز میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website