counter easy hit

صدر ٹرمپ کی جرمنی، جاپان اور چین پر پھر تنقید

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی، جاپان اور چین پر ایک بارپھر تنقید کی ہے ۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جرمنی، جاپان اور چین نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی کرنسی کی قدر میں کمی کی۔

President Trump again criticism on Germany, Japan and China

President Trump again criticism on Germany, Japan and China

ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ جاپان، جرمنی اور چین کرنسی مارکیٹ میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات کے بعد عالمی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website