counter easy hit

10

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

بانجھ آسٹریلوی خاتون 10 دن میں دوبار حاملہ ، ماہرین نے حیران کن واقعہ قرار دیدیا

برسبین: 10 دن میں دو مرتبہ حاملہ ہونے والی خاتون نے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے متعلق کہا گیا تھا کہ وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی ۔ کیٹ ہِل ایک مرض پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا ہیں جس میں ان کا جسم بچوں کی پیدائش کے لیے بیضہ نہیں بناسکتا۔ لیکن […]

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ قطری شہزادہ کہاں سے آگیا، عدالت میں پیش ہونے تک شہزادے کا خط صرف کا غذ کا ٹکڑا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے یہ نئی باتیں بناتے جارہے ہیں،اگر قطری […]

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں  کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے […]

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

دبئی: عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی […]

فلم ’دنگل‘ میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان

فلم ’دنگل‘ میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ کےمسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’دنگل‘ میں شامل بچوں نے ان سے دس گنا بہتر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم […]

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

  لاہور: سلیکٹرز کے ٹھکرائے فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 رنز مکمل کرلیے،  مڈل آرڈر بیٹسمین نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں ایچ بی ایل کے خلاف سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے گذشتہ روز ناقابل شکست108 کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیموں […]

ملتان، یونیورسٹی طلبا کا احتجاج،10زیر حراست

ملتان، یونیورسٹی طلبا کا احتجاج،10زیر حراست

ملتان میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کے مبینہ نارواسلوک کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔طلباء کے احتجاج میں پولیس بروقت متحرک ہو گئی اور 10سے زائد طلباء کو حراست میں لے لیا ۔ ملتان کے بوسن روڈ پر ایمرسن کالج کے طلباء و طالبات نے بی زیڈ یو انتظامیہ کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا اور […]

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آبادپشاور موٹروے پر رینجرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ فتح جنگ کے قریب ایم ون پر ڈبل کیبن گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، گاڑی میں 14اہلکار سوار تھے اور وہ اسلام آباد سے پشاور جارہے […]

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

ایڈز کنٹرول پروگرام سندھ ہی کے فراہم کر دہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ بیس سالوں کے دوران صوبے میں ایچ آئی وی کے 10652جبکہ ایڈز کے239کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 7698 کیسز کا تعلق کراچی ہے جو کل تعداد کا 70فیصد بنتاہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف رواں سال اب تک صوبے […]

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی چھٹے مرحلے میں تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کے […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

ایک درویش صفت شاعر اسلم کولسری دو روز پہلے ہم سے جدا ہو گئے۔ کولسر اوکاڑہ کے ایک گائوں کا نام تھا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن بسر کئے۔ یہاں چھائونی بن گئی مگر اسلم کو منظور نہ تھا کہ اس کے گائوں کا نام تک سلامت نہ رہے۔ چنانچہ انہوں نے […]

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]

اگلی نسل !

اگلی نسل !

ماضی کی یادوں سے نکل کر اور ’’حال‘‘ کے بُرے ہو چکے حال کو چھوڑ کر اپنی اگلی نسل کا سوچیں کیونکہ آپکی اگلی نسل اُس نسل کے رحم وکرم پر کہ جو پچھلی نسل سے بھی گئی گزری ۔ بات سمجھانے کیلئے پہلے چند ٹریلرز ’’غیروں‘‘کی اگلی نسل کے ! بل کلنٹن اور ہلیری […]

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟ جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ جواب:میری فیملی کافی وسیع ہے ۔ اس میں کئی جاگیردار ،سرمایہ دار، اعلیٰ افسران اور […]

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

آج رات جو بقول شخصے امریکہ کی جدید سیاسی تاریخ کی سب سے بھاری رات ہے۔ اور تمام شب صدارتی انتخابات کے تمام نتیجے موصول نہیں ہوئے تھے۔ کالم تو امریکی انتخابات پر لکھنا تھا لیکن اگلے ہفتے تک۔ بس یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جرمنی میں نازی پارٹی اور اٹلی میں میسولینی جیتا […]

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔محتاط اندازے کے مطابق 12لاکھ سے زائد لوگ براہ راست عوام سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔چونکہ امریکہ میں صدارتی نظام حکومت ہے ،اس لئے امریکی صدارت پر براجمان ہونے کے لئے بھی تمام ریاستوں کے عوام ووٹ کا حق استعمال کرتے ہیں۔آج دنیا کی سب […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ سر میںنے بی اے جرنلزم، ہسٹری آف اسلام اینڈ پاکستان عربی میں پنجاب یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن سے پاس کیا ہے اور اب میں ماسٹرز میں انٹرنیشنل ریلیشنزیا ماس کمیونیکیشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہتا ہوں اور خوش قسمتی سے میرا داخلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ہو گیا ہے اور میرا […]

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

تقدیر کوئی عجب شے نہیں جو زبردستی ٹھونسی گئی ہو نہ ہی تقدیر کا مطلب انسانی وجود پر کوئی حکم لاگو کرنا یا اس کی زندگی کی فائل پر اس کے اعمال کی مہر ثبت کرنا ہے۔ تقدیر تو انسانی وجود میں پنپنے والی صلاحیتوں کو عقل، شعور اور وجدان کی مدد سے کھوجنا اور […]

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

ڈی آئی خان : کوچ کھائی میں گر گئی،10افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : کوچ کھائی میں گر گئی،10افراد جاں بحق

ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ایف آر درہ زندہ میں تیز رفتار مسافرکوچ کھائی میں گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیاگیا […]