counter easy hit

ڈی آئی خان : کوچ کھائی میں گر گئی،10افراد جاں بحق

Khan coach fell into ravine, kills 10 people

Khan coach fell into ravine, kills 10 people

ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق ایف آر درہ زندہ میں تیز رفتار مسافرکوچ کھائی میں گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔جہاں کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website