counter easy hit

یونس اور یاسر ٹاپ ٹین ٹیسٹ رینکنگ میں موجود

YOUNUS and YASIR available in the top 10 test ranking

YOUNUS and YASIR available in the top 10 test ranking

عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13 ویں نمبر پر پہنچے۔ بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹاپ دس بیٹسمینوں  کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ مصباح الحق2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

بولروں میں یاسر شاہ ایک درجہ آگے بڑھتے ہوئے پانچویں نمبرپر آگئے، لیگ اسپنر کے سوا کوئی اور پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں، رنگانا ہیراتھ نے  دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website