counter easy hit

تمام پاکستانیوں کو اطلاع دی جاتی ہے نومبر 2015 سے قبل مشین ریڈیبل پاسپورٹ فوراحاصل کریں

Pakistan Embassy Vienna

Pakistan Embassy Vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا نے پاکستانی کمیونٹی ویانا کی سہولت اور ان کو فورا اطلاع کرنے کیلیے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنا پاکستانی مشین ریڈیبل پاسپورٹ (MRP) فوراََ حاصل کریں۔

نومبر 2015 کے بعد (MANUAL) پاسپورٹ سفر کیلیے کارآمد نہیں ہوگا ۔مشین ریڈ یبل پاسپورٹ (MRP) کی سہولت سفارتخانہ پاکستان ویانا میں فی الحال موجود نہیں ہے ۔لہذا آپ (MRP) پاسپورٹ کے لیے قونصل جنرل پاکستان فرینکفورٹ (جرمنی) سے رجوع کریں شکریہ۔

ایڈریس قونصل جنرل پاکستان فرینکفورٹ (جرمنی)
ESCHENBACH STR, 28,60596 FRANKFURT AM MAIN
TEL:069.69867850, 069.698678541, FAX:069.698678517
WEB: WWW.pakmissionfrankfurt.de