counter easy hit

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

Sania Mirza

Sania Mirza

نئی دلی : جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔

ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔

ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار کیا۔