counter easy hit

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا

PML-N

PML-N

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی تبدیلی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انسان کا اندر تبدیل نہ ہو اور تبدیلی کہ لہر کو ابھارنے کے لیے وقوم کا معاشی طور پرمظبوط ہونا ازمی امر ہے یہی وجہ ہے کہ آج مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کے چاروں صوبوں میں معاشی استحکام کے لیے مستقل بنیادوں پر کام شروع کر چکی ہے انشااللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بہت جلد عوام کو معاشی استحکام،اوربدمعاشی سے پاک پاکستان دے گی۔