By Yes 1 Webmaster on April 21, 2015 Chinese President, leaders, meeting, opposition political parties, اپوزیشن جماعتوں, ملاقات, چینی صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی اور چینی صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہا۔ چین کے صدرسے سب سے پہلے آصف زرداری کی قیادت میں شیری رحمان اور سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے پاکستان کے ساتھ معیشت […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 grateful, islamabad, meeting, president, Prime Minister, relationship, saudi arabia, Turkey, اسلام آباد, ترکی, تعلقات, سعودی عرب, صدر, ملاقات, ممنون, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کل (بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 Announced, appointment, election, Jamat e Islami, Muslim League, support, اعلان, جماعت اسلامی, حمایت, ضمنی الیکشن, مسلم لیگ, ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]
By Yes 2 Webmaster on April 19, 2015 china, islamabad, meeting, pakistan, president, Tour, Xi Chen Ping, اسلام آباد, دورے, شی چن پنگ, صدر, ملاقات, پاکستان, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ سینیئر وزراء سمیت اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 20 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے، معزز مہمان پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے، دورے کے دوران دوطرفہ تعاون پر بات چیت اور مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے ، چینی صدر کو نشان پاکستان سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 islamabad, meeting, pakistan, peace and stability, Prime Minister, SAARC, اسلام آباد, امن واستحکام, سارک, ملاقات, وزیر اعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پونے دوارب آبادی پر مشتمل جنوبی ایشیاء دنیا کی بڑی مارکیٹ ہے۔ پاکستان سارک کو خطے کے امن واستحکام کے لیے بہت اہم سمجھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سارک کابینہ سیکرٹریوں کے وفدسے ملاقات کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 interaction, meeting, Punjab Chief Minister, Saudi Foreign Minister, situation, yemen, بات چیت, سعودی وزیر خارجہ, صورتحال, ملاقات, وزیراعلی پنجاب, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے ایک روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے اور وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل سے ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے اور سعودی […]
By Yes 1 Webmaster on April 15, 2015 Balochistan situation, chief, discussed, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, آرمی چیف, بلوچستان, تبادلہ خیال, صورتحال, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی امور اور بلوچستان کی صورتحال […]
By Yes 2 Webmaster on April 15, 2015 conferences, Defence Minister, islamabad, left, meeting, participation, russia, security, اسلام آباد, روانہ, روس, سکیورٹی, شرکت, ملاقات, وزیر دفاع, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف روس میں ہونیوالی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے، اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، وزیر دفاع […]
By Yes 1 Webmaster on April 13, 2015 Army Chief, forces chief, General Raheel Sharif, Malaysia, met, آرمی چیف, افواج, جنرل راحیل شریف, سربراہ, ملائیشین, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو نے ملاقات کی جس میں خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ملائیشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو کے درمیان ملاقات […]
By Yes 2 Webmaster on April 13, 2015 Arrival, emergency, islamabad, meeting, Minister, Prime Minister, saudi, visit, اسلام آباد, آمد, دورے, سعودی, ملاقات, وزیر, وزیراعظم, ہنگامی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر مذہبی امور آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 9, 2015 discussed, General Raheel Sharif, Javad Zarif, meeting, relationship, تبادلہ خیال, تعلقات, جنرل راحیل شریف, جواد ظریف, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور پاک ایران بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 Ambassador, america, called, chief minister, Punjab, Richard Olson, Shahbaz Sharif, امریکی, رچرڈ اولسن, سفیر, شہبازشریف, ملاقات, وزیراعلیٰ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن اور ارکان اسمبلی نےلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعلیٰ پنجاب سےباہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]
By Yes 2 Webmaster on April 9, 2015 discussed, Foreign Minister, iran, islamabad, meeting, Nawaz Sharif, regional, state, اسلام آباد, ایرانی, تبادلہ خیال, صورتحال, علاقائی, ملاقات, نواز شریف, وزیر خارجہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان میں مارٹر گولے […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 Birmingham, called, Lord, Special, Syed Kashif Sajjad, Syed Shafiq Hussain, United Kingdom, برطانیہ, برمنگھم, خصوصی, سید شفیق حسین, سید کاشف سجاد, لارڈ, ملاقات تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان صحافی و مصنف سید کاشف سجاد کی لارڈ میر آف برمنگھم برطانیہ سید شفیق حسین شاہ سے خصوصی ملاقات، لا رڈمیر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ نے نوجوان صحافی و مصنف سید کاشف سجادکو انکی پہلی کتاب، دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر،، کے حوالہ سے تو صیفی سند […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 accompanied, Chaudhry Ishtiaq Ahmad, Chaudhry Shafayat, dignitaries, meeting, Paris, معززین, ملاقات, پیرس, چوہدری اشتیاق احمد, چوہدری شفاعت, ہمراہ تارکین وطن, سٹی نیوز, لاہور

پیرس (عرفان صدیق) چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 Chaudhry Ishtiaq Ahmed, Chaudhry Pervez Elahi, Function, meeting, Mian Irfan Siddiqui, Paris, تقریب, ملاقات, میاں عرفان صدیق, پیرس, چوہدری اشتیاق احمد, چوہدری پرویز الہٰی تارکین وطن, سٹی نیوز, لاہور

پیرس (عرفان صدیق) سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کے ہمراہ چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شامل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 Chaudhry intercession, Chaudhry Wajahat, event, meeting, Mian Irfan Siddiqui, son, Wedding, بیٹے, تقریب, شادی, ملاقات, میاں عرفان صدیق, چوہدری شفاعت, چوہدری وجاہت تارکین وطن, سٹی نیوز, لاہور

پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 212
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 Arshad kutglh, meeting, Member, national assembly, Shazia Ashfaq, ارشد کوٹگلہ, شازیہ اشفاق, قومی اسمبلی, ملاقات, ممبر کالم

تحریر : ارشد کوٹگلہ قارئین محترم: پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹو پہاڑ پر چڑھنا ہو ،پاکستان میں بڑ ے بڑے سرمایہ دارا ئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اوراپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے […]
By Yes 1 Webmaster on March 27, 2015 meeting, MQM delegation, Prime Minister, today, آج, متحدہ قومی موومنٹ, ملاقات, وزیراعظم, وفد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایم کیو ایم کو ملاقات کا وقت دے دیا ہے جو آج تیسرے پہر وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات […]
By Yes 1 Webmaster on March 26, 2015 karachi, met, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, ملاقات, میاں نوازشریف, وزیرا عظم, پشاور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نوازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے۔ وہ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن کےاراکین پارلیمنٹ سے ملاقات اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم میاں نوازشریف اسلام آباد سے ہیلی کاپٹرکےذریعےگورنرہاوس پشاور پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 entourage, karachi, meeting, MQM, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, time, آپریشن, ایم کیو ایم, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم, وفد, وقت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد کو وزیراعظم نوازشریف کی کراچی آمد پر ان سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما فاروق ستار نے کراچی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگا تھا جو تاحال نہ مل سکا۔ متحدہ وفد […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 actor, denied, family, marriage, meeting, New Delhi, Shahid Kapoor, اداکار, تردید, شادی, شاہد, فیملی, ملاقات, میرا, نئی دہلی شوبز

نئی دہلی (جیوڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر دی۔ دہلی کے ایک کالج کی تھر ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 India, Indonesia, islamabad, likely, meeting, month, Next, pakistan, Prime Minister, آئندہ, اسلام آباد, امکان, انڈونیشیا, بھارت, ماہ, ملاقات, وزرائے اعظم, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 discussed, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, Qatar, Tamim bin hmadalsany, امیر قطر, تبادلہ خیال, تمیم بن حمادالثانی, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی نے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورہ پر پاکستان آنے والے امیر قطر نے ون آن ون ملاقات کے دوران پاکستان […]