counter easy hit

سری لنکا

سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی، یاسر شاہ کی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن

سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی، یاسر شاہ کی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن

دبئی : آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر جاری کی ہے۔ آسٹریلیا کے بلے باز سٹیو اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈویلیرز سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔ بیٹنگ میں پاکستان کے یونس خان ساتویں اور مصباح الحق چودہویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ اظہر علی اور […]

دوسرا ون ڈے:سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا

دوسرا ون ڈے:سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے (جیوڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں دو وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے تاہم ابھی اس سیریز کے تین میچز باقی ہیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 287 کے ہدف کو آٹھ وکٹوں کے نقصان […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

پالیکیلے : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کو […]

پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

دمبولا ; سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی کپتان اظہر علی تھے جو 21 رنز بنا کر میتھیوز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ دوسری وکٹ 65 کے مجموعی سکور پر گری جب احمد شہزاد 29 رنز بنا کر […]

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

دمبولا : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

دمبولا : پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے رنگیری رمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور سری لنکا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 8 […]

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

لاہور : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے سات قومی کرکٹر آج کولمبو روانہ ہوں گے۔ ون ڈے سکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے ایک ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ محمد اکرم کی زیر نگرانی ٹریننگ کی جن میں محمد عرفان ، انور علی ، مختار احمد ، بلال آصف […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے: سری لنکا کی پوری ٹیم پالی کیلے ٹیسٹ کے چوتھے 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز درکار ہیں۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کیا تو کپتان انجیلو میتھیوز 77 […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم اپنے کل کے سکور 209 میں صرف چھ رنز کا اضافہ کرکے آوٹ ہو گئی۔ سرفراز احمد 78 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ شاہینوں کو پہلی اننگز میں 63 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں […]

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 35 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل متوقع

لاہور : قومی سلیکشن کمیٹی نے نوے فیصد ٹیم تشکیل دے دی ہے جب کہ وہاب ریاض سمیت چند کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ آج موصول ہو گی۔ بہتر رپورٹ آنے پر وہاب ریاض کو آخری تین ون ڈے میچز کے لیئے شامل کیا جا سکتا ہے جب کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد عرفان کو […]

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ سری لنکا کے شہرکولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پانچویں روز کا کھیل بھی بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان کی جانب سے 153 رنز کا ہدف سری لنکا نے 3 وکٹوں کے […]

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو ٹیسٹ : سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ میںپاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 152 رنز کا ہدف دیا ہے، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 329 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ اظہر علی نے شاندار سنچری سکور کی ، وہ 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، سری لنکا کیجانب سے دھمیکا پرساد نے چار اور چمیرا نے تین […]

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

دورہ سری لنکا؛ راحت علی اور بابر اعظم کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

لاہور : پی سی بی نے بطور وہاب ریاض متبادل راحت علی کو سری لنکا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ان سے پہلے انجرڈ ہوکر وطن واپس آنے والے حارث سہیل کا خلا پُر کرنے کیلیے بابر اعظم کو کولمبو کا ٹکٹ تھما دیا گیا، دونوں اتوار کی صبح روانہ ہونگے، مڈل آرڈر بیٹسمین کولمبو میں […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستانی برتری کا خاتمہ

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز میزبان سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز 70 رنز ایک […]

آفریدی اور مصباح سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے

آفریدی اور مصباح سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے

لاہور : چیف سلیکٹر ہارون رشید نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی عارضی طور پر ون ڈے میں شمولیت کی تجویز کو مسترد کردیا ۔ کہتے ہیں کہ اب نوجوان کھلاڑیوں پر ہی بھروسہ کرنا ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لئے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جیت لازم ہے۔ […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

کولمبو : تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے کولمبو میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کیخلاف دس وکٹوں […]

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

سری لنکا کیخلاف سیریز میں برتری ملنے سے حوصلے بلند ہو گئے، مصباح الحق

گال : سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز میں 1-0 کی برتری سے باقی میچز کیلیے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں، رنگانا ہیراتھ کے خلاف پریکٹس کا بھرپور فائدہ ہوا۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ذہن میں یہ بات بالکل واضح […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال : سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو جیت […]

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال : گال ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 417 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں میربان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 417 رنز بنائے جس کے بعد مہمان […]

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور : فاسٹ بائولر محمد عرفان اور راحت علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آخری بار ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہونےوالے محمد عرفان اور دورہ بنگلہ دیش میں انجری کے شکار راحت علی کی فٹنس کے حوالے سے تاحال کوئی راحت کی […]