counter easy hit

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہو گا

Pakistan vs Sri Lanka

Pakistan vs Sri Lanka

پالیکیلے : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

اس سے قبل دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار سنچری کی بدولت سری لنکا کو آسانی سے شکست دی تھی ، پاکستان اور سری لنکا کے کپتانوں نے اس میچ میں اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کئے ہیں۔