counter easy hit

زندگی

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

ایوان اردو کے زیر اہتمام بیاد جمیل الدین عالی

تحریر: ڈاکٹر رئیس صمدانی جمیل الدین عالی اردو زبان و ادب کا نقصانِ عظیم ہے۔ عالی جی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ وہ اپنی ذات میں انجمن اور ادارہ، کچھ کر گزرنے کے جَذبَہ سے شرشار، مستقل کے لیے کچھ چھوڑجانے کا ولولہ لیے ہوئے تھے۔ علمی، ادبی، سماجی، فکری، تہذیبی حوالوں سے عالی […]

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

پولیو ویکسین کی طرح تعلیم بھی عام کریں

تحریر: ایم پی خان صحت، تعلیم اور روزگار انسان کی بنیادی ضروریات زندگی میں شامل ہیں۔ ہیومن ڈولپمنٹ انڈکس کے مطابق قوموں کی ترقی کا انحصار صحت، تعلیم اورمیعارزندگی پر ہے۔ یہ تینوں عناصر ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ جوقوم صحت کے لحاظ سے کمزورہو، وہ تعلیم کے میدان میں بھی کمزور ہوتی […]

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا کسی بھی غیور و غیرت مند قوم کو شکست دینا کوئی آسان کام نہیں بلخصوص پاکستانیوں کو کسی بھی میدان میں شکست نہیں دی جا سکتی، کیونکہ اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستانی قوم ایک ایسی قوم کا نام ہے، جن کی زندگی میں ناکامی نام کی […]

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

تحریر : رقیہ غزل گزرا زمانہ اچھا تھا کہ ان دنوں ذمہ داران اور بادشاہ عذاب الہی اور حسابِ الہی سے کسی حد تک خوفزدہ رہتے تھے یہی وجہ تھی کہ وہ رعایا کے حالات معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر اپنی ریاست کا گشت کیا کرتے تھے اس طرح نہ صرف انھیں اپنی […]

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

تحریر: عقیل خان زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتا ہوا آخر کارسال 2015 اختتام پذیر ہوگیا۔ اس سال میں جہاں بہت سی خوشیاں ملیں ادھر غموں نے بھی جان نہیں چھوڑی۔ اگر میں کہوں کہ اس سال نے ہمیںخوشیاں کم اور غم زیادہ دیے ہیں تو شائد وہ غلط نہ ہو۔ سانحہ پشاور، سانحہ […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہو رہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے […]

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]

ہمارا مقصد

تحریر: زینب ملک ندیم کبھی کبھی ہمارا دل کرتا ہے ہر موضوع پر لکھوں، ہر بات کو بیان کروں اپنے ہر ایک ایک لفظ کر ذبان دوں بہت سے موضوع ہیں جو توجہ کے طلبگار ہیں ان میں ایک بات ہے جو ہر شے پر غالب آ جاتی ہے اور وہ ہے ہمارے گمراہ ہونے […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر : میر شاہد حسین پانچ چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں… جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے… جس کی اگر سانس رک جائے تو وہ اسے بحال نہیں رکھ سکتا… لیکن یہی […]

رومن رینز

رومن رینز

تحریر : ممتاز امیر رانجھا انسانی زندگی رومن رینز کی ریسلنگ کی طرح ہے۔وہ رِنگ میں ایمانداری سے لڑتا ہے لیکن دوسری طرف wweکا مالک ٹرپل ایچ نہایت بے ایمان آدمی کا کردار ادا کرتا ہے۔وہ اپنے سارے بے ایمان ساتھیوں کی مدد سے ہمیشہ رومن رینز کے راستے میں رکاوٹیں حائل کرتا ہے۔وہ لڑتا […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

اسپین کا امانت

اسپین کا امانت

تحریر: ضیغم سہیل وارثی جو چلتے ہیں وہ رکتے نہیں ہیں ،اور جو رکتے نہیں ہیں وہ آگے بڑھتے رہتے ہیں ، جو آگے بڑ ھتے رہتے ہیں دنیا ان کی مثالیں دیتی ہے ۔دینا بنتی بھی ہیں ،ساتھ دوسروں کے لئے اچھا پیغام ہوتا اگر وہ سمجھیں تو ،ساتھ ایک شعر بھی جو بات […]

افسوس

افسوس

تحریر : زینب ملک ندیم ہر شے زندگی میں بہت عزیز ہوتیہے ـاور والدین کیلئے تو سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتیہے ـاولاد کو ایک بھی کانٹا چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے بچوں کی تکلیف والدین کیلئے سوہان روح ہوتی ہے ـہر بچہ والدین کیلئے ایک جیسی حثیت رکھتا ہے ان کا پیار […]

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

تحریر : شاہ بانو میر ایک دانشور کسی گہری سوچ میں غرق ساحل سمندر پر کسی گتھی کو سلجھانے کی کوشش میں مصروف تھا – اپنی دھن میں مست وہ آسمان کی لا متناہی وسعت کو دیکھتا آگے بڑہتا جا رہا تھا اپنی گہری سوچوں سے بیدار اس وقت ہوا جب اس کے پاوں تلے […]

نئی خبریں پرانے تبصرے

نئی خبریں پرانے تبصرے

تحریر : مبشر حسن شاہ لاہور میں14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا ۔ ملزمان گرفتار، ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر کڑی سزا دی جائے گی۔ کچھ دن بعد لوگ بھول جائیں گے کہ کسی لڑکی سے جنسی زیادتی ہوئی تھی۔ ملزمان پکڑتے گئے تھے اور شہباز شریف و دیگر […]

وقت اور زمانہ

وقت اور زمانہ

تحریر : رانا اعجاز حسین وقت تیزی سے گزر رہا ہے ، سال 2015 ء بھی بیت گیا۔ وقت کیا ہے ، ایک اہم ترین پیمانہ ہے ، انسانی زندگی میں وقت کی افادیت سے انکار قطعی ممکن نہیں، اگر ہماری زندگی میں یہ پل اور لمحے، منٹ اور گھنٹے، ماہ و سال کے پیمانے […]

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

تحریر : اختر سردار چودھری نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر جانب جشن کا سماں ہے ۔ہر سال اس دن کو منایا جاتا ہے ،نئے انداز سے ،پہلے سے بڑھ کر ،بے جا اسراف سے ایک دوسرے سے بڑھ کر رنگ و نور کی جو محفلیں سجائی جاتی ہیں ۔ہمارے ہاں خوشی کا […]

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

پروٹوکول اور موت سے برسرِ پیکار زندگی

پروٹوکول اور موت سے برسرِ پیکار زندگی

تحریر : عفت کراچی کی سڑکوں پہ ٹریفک کا ہجوم ہے ۔چند وی۔ آئی۔پیز کی آمد کی وجہ سے راستے بلاک ہیں ۔ایسے میں ایک مجبور باپ کی نظریں کبھی اپنی گود میںتڑپتی بچی پہ ہوتی ہیں کبھی بے قراری سے ہجوم پہ کہ وہ کس طرح اڑ کر اپنی بچی کو ہسپتال لے جائے […]

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) اسلامک فورم گریس کے زیر اہتمام مسلم مسجد آئیو انار گیرو میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفی ۖکانفرنس کا انعقاد کیا گیا خصوصی خطاب کیلئے ناروے سے نوجوان خطیب مولانا حامد علی فاروق اور ڈنمارک سے مزہبی سکالر اور تنظیم اسلامی ڈنمارک کے صدرتشریف فرما ہوئے،کانفرنس کی صدارت اسلامک فورم […]

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر تحریر: شاہ بانو میر موجودہ تیز رفتار زندگی میں مختصر وقت میں بہترین کامیابی حاصل کرنا اور کم وقت میں مصنوعی انداز سے خود کو مصنوعی کامیابی کی سیڑہی پر چڑھا کر آسمان کو چھو لینا شائد اس دور کا تقاضہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر شعبہ کی طرح […]