counter easy hit

زندگی

فساد

فساد

تحریر : شاہد شکیل تاریخ گواہ ہے فسادات اور جنگوں سے کبھی کسی قوم اور ملک نے ترقی نہیں کی بلکہ کئی دہائیوں تک پیچھے دھکیل دیا اور زوال پذیر ہوئے ،تاریخ اور حقائق سے سبق سیکھنے کی بجائے دنیا بھر میں چند نام نہاد مادہ پرست سیاسی لیڈرز سب کچھ پیروں تلے روندنے اور […]

ڈائری کا سفر جاری ہے۔۔

ڈائری کا سفر جاری ہے۔۔

تحریر: حفیظ خٹک 82 سال کے بزرگ چوہدری نذیر احمد نے کہا کہ آپ جو ہر سال کے آغاز پر اک نئی ڈائری تخفے میں دیتے ہو اور اس بات پر اصرار کرتے ہو کہ میں اس میں کچھ لکھوں ، اپنی گذری زندگی کے قیمتی لمحات و واقعات کو اس ڈائری کے سپرد کروں۔ […]

بچا کھچا اور میری ماں

بچا کھچا اور میری ماں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ سے میرے ایک فیملی فرینڈ وقار صاحب ہیں آج انہوں نے دل کو ہلا دینے والی ایک پوسٹ شیئر کی۔ پوسٹ میں چند دوستوں کی بیٹھک کا ذکر تھا سب دوست ایک دوسرے کو بتا رہے تھے کہ میری ماں کو کھانے میں کیا پسند تھا ہر کوئی کچھ […]

حالات سے شکوہ کیوں

حالات سے شکوہ کیوں

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]

شفقت بزدار سے ایک نشست

شفقت بزدار سے ایک نشست

تحریر: رانا عبدالرب شفقت بزدار سرائیکی خطہ کی ایک مضبوط آواز ہے ایک عرصہ سے ارادہ باندھنے کی کوشش میں تھے کہ شفقت بزدار سے ملا جائے مگر زندگی کے جھمیلوں میں فرصت کے لمحات مشکل سے ہی نکل پاتے ہیں زندگی کو جیسے پر لگ گئے ہوں اور اس سفر میں پلک جھپکتے ہیں […]

مدینے کی یادیں

مدینے کی یادیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ مدینہ منورہ میں گزارے میری زندگی کے خوبصورت ترین دنوں کی یادیں ہیں۔ یاد داشتیں عموما وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زندگی کے اعلی پائیدان پر پائوں رکھ دیا ہو۔میں وہ تو نہ کر سکا مگر ان ساٹھ سالوں میں دیکھا بہت کچھ۔میرے اللہ کی یہ زمین بہت […]

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

یاد رفتگان سید ناصر بخاری۔۔ نابالغہء روزگار صحافی

تحریر : سید عارف سعید بخاری زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے عظیم ہیں وہ لوگ جن کی زندگی خدمت مخلوق خدا میں گذری اور لوگ انہیں اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ شعبہ ء صحافت سے وابستہ بڑے بڑے لوگ اس دنیا سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے […]

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]

یادش بخیر ایک شعر

یادش بخیر ایک شعر

تحریر : ممتاز ملک آج ایک وال پرایک شعر کسی نے پوسٹ کیا ویسے تو پوسٹ کرنے والے نے شعر کی حسب توفیق ہڈیاں ٹانگیں خوب توڑی تھیں لیکن اصل شعر بھی دھم سے ہمارے ذہن میں آن پہنچا” اے رفیق زندگی اے مسافر الوداع زندگی میں پھر ملیں گے جب کبھی موقع ملا” یہ […]

کمبینیشن لاک

کمبینیشن لاک

تحریر: شاہ فیصل نعیم برائن ٹریسی لکھتا ہے “زندگی ایک کمبینیشن لاک کی طرح ہے جسے کھولنے کے لیے آپ کو ٹھیک نمبر اور ٹھیک ترتیب کا معلوم ہونا ضروری ہے”۔ اگر میں اس جملے کے پیچھے پنہاں کہانی کو بیان کروں تو زندگی کے پوشیدہ رازوں سے پردہ وہی اُٹھا سکتا ہے جو اپنی […]

زہر ہلاہل

زہر ہلاہل

تحریر : عفت انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے۔ اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے بھر بھر کے انڈیلے گئے اس میں زندگی کی خواہش ،مال و دولت کی خواہش ،اولاد کی خواہش، عزت، شہرت،آرام و آسائشات کی طلب غرض ہر انسان کی خواہشات ہوتی ہیں جو اسے زندہ رکھتی ہیں […]

درگزر

درگزر

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندگی میں ہمارا واسطہ ایسے کئی افراد سے پڑتا ہے جو مزاج کی بے جا سختی کے باعث ہمیں بالکل نہیں بھاتے، ایسے درشت مزاج لوگوں سے ہر کوئی دور رہنے کی کوشش کرتا ہے، کیوں کہ ایک آسان اور سیدھا سادھا معاملہ صرف ان کی طبیعت میں موجود شدت […]

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

تحریر : رشید احمد نعیم کھیلوں کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے کھیل سے جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کھلاڑی عام لوگوں کی نسبت جسمانی اعتبار سے زیادہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ کھیل اَخلاقی تر بیت کا بھی ایک موثرذریعہ […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: زینب ملک ندیم روشنی کیوں نہیں پھیلتی،مشت خاک کے سر پر پر امن بادلوں کی فضا کیوں نہیں چھاتی؟بد حالیہمارا مقدر کیوں بن چکیہے؟آج شرمندہ منزل کیوں نہیں آتی؟ہماری ذات غمناک اندھیرں کی چکی میں پھس چکی ہےـ کیوں کلمہ طیبہ کا نعرہ بلند نہیں ہوتاـکیوں ہمارے سروں کے اوپر کالے بادلوں کا بسیراہے؟ […]

مستقبل کی روشنی

مستقبل کی روشنی

تحریر : سمیرا قادر صبح کا ابهرتا سورج جہاں لوگوں کے لیے نئ امیدیں لے کر آتا ہے وہی بیتے کل کو الوداع کہہ کر نئے دن کو ویلکم کرتا ہے نئ سوچیں ،امنگیں کچهہ کردکهانے کی لگن کو اپنے ساتهہ لاتا ہے 20 جنوری کا طلوع ہوتا سورج بهی باچا خان یونیورسیٹی کے ہونہار […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ

تحریر : قراة العین سکندر اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا حق دیا۔اسلام نے عورت کو نہ صرف زندگی عنایت […]

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

تحریر : ایم پی خان سال 2005میں بالاکوٹ اور خیبرپختونخواہ کے دیگرعلاقوں میں قیامت خیز زلزلے کے بعددل و دماغ پر افسردگی کے ایسے بادل چھائے ہوئے تھے کہ ہرپل زندگی کی بے ثباتی کاتصوراوردنیاکے فناہونے کی سوچ دامن گیررہتی تھی ، ایسے میں ایک دن مولاناطارق جمیل صاحب کی زبانی کچھ ایسے دل آویز […]

نیم حکیم خطرہ جاں

نیم حکیم خطرہ جاں

تحریر: سندس قمر محترم قا رئین !انسان کے لئے زندگی کی تمام رونقیں اور رنگینیاں اس وقت تک اہمیت رکھتی ہیں جب تک انسان چست و توانا اور صحت مند رہتا ہے۔صحت نہ ہو نے کی صورت میں انسان بے چینی و بے کیفی کی کیفیت میں گھیرا رہتا ہے اور تمام تر آسائشیں بے […]

خدمت و عظمت کا پیکر

خدمت و عظمت کا پیکر

تحریر : راجہ جاوید زندگی کی کہانی کسی نے کیا خوب کہی ہے تاک صفیں چار تکبیریں اور فاتحہ کس نے کیسی ہی کیوں نہ گزاری ہو، خاتمہ یہی ہوتا ہے اور خوش نصیب ہیں وہ جن کو یہ بھی نصیب ہوتا ہے، ورنہ اس زمانے میں زندگی مزید بے ثبات ہو گئی ہے، لوگوں […]

بقا کی فکر کرو خود ہی زندگی کے لیے

بقا کی فکر کرو خود ہی زندگی کے لیے

تحریر: اقبال زرقاش انسانی زندگی کوشش اور جدوجہد سے عبارت ہے اگر سعی و کوشش کو زندگی سے نکال لیا جائے تو حیاتِ انسانی کی پوری سرگزشت ایک بے کیف اور بے مقصد داستان بن کررہ جاتی ہے۔ کائنات کی ہر شئے کسی نہ کسی مقصد کے لیے مصروف عمل ہے جب تک منزل متعین […]

مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

تحریر : آر۔ ایس۔ مصطفی قاضی حسین احمد نے 5جنوری 1989کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور بڑے پیمانے پر پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگرکرنے کیلئے5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیااس طرح 5 فروری 1989کو پوری پاکستانی قوم نے پہلی دفعہ یوم کشمیر منایا […]

بامقصد زندگی

بامقصد زندگی

تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]

قائد کشمیر، شہید اعظم مقبول بٹ شہید کی زندگی کا ایک اجمالی جائزہ

قائد کشمیر، شہید اعظم مقبول بٹ شہید کی زندگی کا ایک اجمالی جائزہ

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا سب سے زیادہ خوبصورت اور سنہرا دن 18 فروری 1938 کا ہے کہ اس دن وادئ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل ہندواڑہ کے ایک گاؤں تریہگام میں ایک کسان غلام قادر بٹ کے گھر دہرتی کے اس عظیم بیٹے نے جنم […]