counter easy hit

Balakot

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]

بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں:دفترخارجہ

بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو بالاکوٹ میں بے نقاب ہوئیں:دفترخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت بالا کوٹ میں بے نقاب ہونے والی اپنی دفاعی صلاحیتوں پر نظر ڈالے، بھارتی ائیر چیف کے بیان سے وہ صرف اکھنڈ بھارت کی سوچ دکھا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت اپنی دفاعی صلاحتیوں پر نظر ڈالے جو […]

بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی

بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی

اسلام آباد: بالاکوٹ حملے کے مقام کی سیٹیلائٹ تصاویر منظر عام پر آگئیں جس نے بھارتی دعووں کی قلعی کھول دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق سین فرانسسکو کی نجی سیٹیلائٹ آپریٹر کمپنی ‘پلینیٹ لیب’ نے اس مقام کی تصاویر جاری کیں جس کے بارے میں بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ […]

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

عاقبت نا اندیش انداز سے کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں کیے جانیوالے ’’پیشگی‘‘ فضائی حملے سے وزیراعظم نریندر مودی نے نادانستگی میں وہ کچھ گنوا دیا ہے جو سابقہ بھارتی حکومتوں نے تقریباً معجزاتی انداز سے دہائیوں کے دوران حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 1947ء سے لے کر بھارتی حکومت نے اس بات […]

چیف جسٹس ثاقب نثارکا بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ

چیف جسٹس ثاقب نثارکا بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے بالاکوٹ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا […]

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

سیوریج کا پانی اور کچرا دریائے کنہار کے حسن کا دشمن

بالا کوٹ(یس نیوز) سر سبز پہاڑوں میں گھرے بالاکوٹ شہر کا سیوریج کاپانی ناصرف دریائے کنہار میں جا رہا ہے بلکہ اس کے کناروں پر ڈالا جانے والا کچرا بھی اس میں شامل ہو کر اس دریا کا قدرتی حسن تباہ کر رہا ہے۔ وادیٔ کاغان کی گزرگاہ بالا کوٹ شہر کا کچرا، گندا پانی […]

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب

تحریر : ایم پی خان سال 2005میں بالاکوٹ اور خیبرپختونخواہ کے دیگرعلاقوں میں قیامت خیز زلزلے کے بعددل و دماغ پر افسردگی کے ایسے بادل چھائے ہوئے تھے کہ ہرپل زندگی کی بے ثباتی کاتصوراوردنیاکے فناہونے کی سوچ دامن گیررہتی تھی ، ایسے میں ایک دن مولاناطارق جمیل صاحب کی زبانی کچھ ایسے دل آویز […]